کاٹلنگ حملہ،ایم این اے سلیم الرحمان کی قومی اسمبلی میں تقریر کاٹ دی گئی

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1909243124926275645
https://twitter.com/x/status/1909244504428736964
https://twitter.com/x/status/1909247164376657923

’ہم بات کرتے ہیں تو ایف آئی آر ہو جاتی ہے‘

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنا پیٹ کاٹ کر سیکیورٹی اداروں پر لگاتے ہیں، ادارے ہماری حفاظت کے بجائے کسی اور کام میں پڑ گئے ہیں، ان کا کام حکومتیں بنانا اور گرانا نہیں ہے، ان کا کام زراعت، اسٹاک ایکسچینج اور دیگر کام نہیں ہیں۔


ان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد افغانستان سے پاکستان ہی کیوں آتے ہیں، کہیں اور کیوں نہیں جاتے، کیا ہم سیکیورٹی اداروں پر اربوں کھربوں روپے نہیں لگاتے، اگر ہم پارلیمان میں یہ بات نہیں کرسکتے تو کہاں کریں گے، آپ ہمارے باپ دادا نہیں ہیں میں تنقید کروں گا ۔

انہوں نے کہا کہ میں مضبوط ادارے چاہتا ہوں لیکن ادارے اپنا کام کریں، ہم بات کرتے ہیں تو ایف آئی آر ہو جاتی ہے، ہمارے واش رومز اور بیڈ رومز سے نکلو اپنا کام کرو، اپنا کام کرو پاکستان بدل جائے گا۔

 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Pakistanis are facing undeclared martial law.
The only solution left to counter the corrupt & fascist state of the rogue army is to revolt.
 

Back
Top