Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
کامران خان کی فوج کو اقتدار پر قبضہ کرنے کی دعوت - میں اپنے سے جونیر لوگوں کی باتوں پر اکثر تبصرہ نہیں کرتا مگر اب لگتا ہے کامران خان نے اپنی اوقات سے بڑی بات کر دی ہے اور تمام حدود پار کر لی ہیں - وہ ایک فوجی کو دعوت دے رہے ہیں کے آیئں اور زبردستی ملک پر قبضہ کر لیں - وہ فوج کے لئے تڑپ رہے ہیں - وہ سیاست دانوں کی حکومتوں کا تو رونا رو رہے ہیں مگر فوجی آمروں کے سال ہا سال کے قبضے بھول گئے اور ایک لفظ نہیں بولے - یہ فوجی آمر دنا بھر کے لئے کرایے کے ٹٹو بنے رہے اور ملک کو اس حال میں چھوڑا جب سیاست دان آیئں تو ان کے بغیر ہل بھی نہ سکیں - میں کچھ ہی دیر میں ایک 6-5 منٹ کا ویڈیو ٹویٹر پر پوسٹ کروں گا - کامران خان کی فوج سے اتنی محبّت کی بھی اصلی وجہ بتا دونگا اور کیا وہ بھی باقی صحافیوں کی طرح لائن میں لگے ہیں - کچھ ہی دیر میں
https://twitter.com/x/status/1688352303965769728
https://twitter.com/x/status/1688352303965769728
Last edited by a moderator: