کالاباغ بنانے کا ایک آسان فارمولا

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

کالاباغ ڈیم بنانے کا ایک انتہائی آسان فارمولا
1373089283a9383-original-1.jpg

یہ بات لکھنے میں تو کوئی شک نہیں پاکستان کو تباہ کرنے میں پاکستانیوں کا ہاتھ ھے . یہ دنیا کا واحد ملک ہے جہاں

لوگ اسی شاخ کو کاٹے ہیں جس پر وہ بیٹھے ہوتے ہیں

پوری دنیا میں پاکستان واحد قوم ہیں جو اپنی ایک بوٹی کے لئے پورا بکرا ذبح کر دیتے ہیں

مجھے لکھنے دیں کے پوری دنیا میں پاکستانی کے لئے کہا گیا ہے ہم لوگ پیسے کے لئے اپنی ماں بھی بیچ دیتے ہیں
یہاں دل کی تسلی کے لئے زمین کو اپنی ماں لکھ رہا ہوں

کیا یہ بات ثابت کرنے کے لئے صرف یہ لکھنا ہی کافی ہے کے حکمران جماعت اور تمام ہم خیال ایک طرف ہیں اور پاکستان کی فوج دوسری طرف . کیا یہ بات ثابت نہیں کرتی کے ہم پیسے اور اقتدار کے لئے کچھ بھی کر سکتےہیں

آج الطاف حسین کھلم کھلا پاکستان کے خلاف زہر اگل رہا ہے مگر حکمران جماعت کے وزیر اعظم کے مونہ سے ایک لفظ بھی نہیں نکلا . شعلہ اور جگت پانی والی جماعت کے تمام رکن کی زبانیں گنگ ہیں . آج پاکستان کی اپوزیشن اور دوسری تمام پارٹیوں کی طرف سے کوئی مذمتی بیان نہیں آیا . آج بھی مولانا فضل رحمان اور الطاف بھی کی پارٹی ہم پیالہ ہم نوالہ ہیں . میں اس فورم پر لکھ چکا ہوں کے ریاست پاکستان کو الطاف بھائی کے معاملے میں حکومت برطانیہ سے بات کرنی چاھئے مگر جب ایسی جماعت کو حکمران جماعت تیر کمان بناے گی تو یہ لکھنا ہی حماقت تھا

پوری دنیا میں پاکستان واحد ملک ہے جہاں ڈیمز بنانے کے لئے سیاست دان اور لوگ سیسہ پلائی دیوار بن جاتے ہیں ، پوری دنیا میں ایسا کسی ملک میں نہیں ہوتا

اور تو اور تبدیلی کی خواہش مند جماعت تحریک انصاف کا خیبر پختونخوا میں چیف منسٹر بھی کالا باغ ڈیم کا مخالف ہے

میں اس فورم کی وساطت سے ایک مشورہ دے رہا ہوں

پاکستان کے تمام الیکشن میں یہ بات لازمی کر دی جاے کے ڈیم جیسے قومی پروجیکٹ کے لئے تمام سیاست داں اپنے بیان حلفی الیکشن سے پہلے الیکشن کمیشن کو جمع کروائیں
اس بیاں حلفی میں وہ یہ لکھیں کے پاکستان کے کسی بھی قومی پروجیکٹ بشمول کالا باغ ڈیم
میں دخل اندازی نہیں کریں گےاور دخل اندازی کی سزا موت ہو گی

میں دیکھتا ہوں کے پاکستان میں کالا باغ ڈیم کیسے نہیں بنتا

کیا اپ اس تجویز سے اتفاق کرتے ہیں ؟
 
Last edited by a moderator:

IMKKK

Minister (2k+ posts)
Re: کالاباغ بنانے کا ایک انتہائی آسان فارمول&

inn saalon ko maut ki saza na do balke inn ki property zabt kar ke inn subb ko with whole family KALABAGH DAM ki kkhudayee main laga do.inn ko aik regular mazdoor ki pay do tau inn ko maloom ho jaye gaa ke kis bhaow bikti hai....
 
xyz#1

Councller (250+ posts)
Re: کالاباغ بنانے کا ایک انتہائی آسان فارمول&

8-2-2015_57234_1.gif
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کالاباغ بنانے کا ایک انتہائی آسان فارمول&

یہ گنجی کبوتری ہر تقریر کے بعد صرف ایک پریس کانفرنس کرتا ہے

اصل کام تو جنرل راحیل کر رہیں ہیں . گنجی کبوتری میں ذرا بھی دم ہے تو انگلینڈ جاے اور پنگا ڈالے
پاکستان کی پارلیمنٹ میں الطاف بھائی پارٹی کو تیر کمان اور مولانا ڈیزل سے تیر کا کام لے رہیں ہیں

بھولا شریف نے ٢ سالوں میں٢٥ بیرونی دوروں میں ٢٥ کروڑ خرچ کے ہیں
بھولے نے سب سے زیادہ دورے انگلستان کے کے ہیں

کیا کیا ہے اب تک سوائے اپنی پراپرٹی کی دیکھ بھال کے
 
Last edited:

Chaudhry_1960

Minister (2k+ posts)
Re: کالاباغ بنانے کا ایک انتہائی آسان فارمول&

سارے ہی بیغیرت ہیں انھیں ملک کی نہیں بلکہ صرف اپنی بہتری کی فکر ہے
 
zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کالاباغ بنانے کا ایک انتہائی آسان فارمول&

پاکستان کے تمام الیکشن میں یہ بات لازمی کر دی جاے کے ڈیم جیسے قومی پروجیکٹ کے لئے تمام سیاست داں اپنے بیان حلفی الیکشن سے پہلے الیکشن کمیشن کو جمع کروائیں
اس بیاں حلفی میں وہ یہ لکھیں کے پاکستان کے کسی بھی قومی پروجیکٹ بشمول کالا باغ ڈیم میں دخل اندازی نہیں کریں گےاور دخل اندازی کی سزا موت ہو گی
میں دیکھتا ہوں کے پاکستان میں کالا باغ ڈیم کیسے نہیں بنتا

well said bradar ,yeh qoom aisay hi sudhray gi....
 
jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان کے تمام الیکشن میں یہ بات لازمی کر دی جاے کے ڈیم جیسے قومی پروجیکٹ کے لئے تمام سیاست داں اپنے بیان حلفی الیکشن سے پہلے الیکشن کمیشن کو جمع کروائیں
اس بیاں حلفی میں وہ یہ لکھیں کے پاکستان کے کسی بھی قومی پروجیکٹ بشمول کالا باغ ڈیم
میں دخل اندازی نہیں کریں گےاور دخل اندازی کی سزا موت ہو گی

میں دیکھتا ہوں کے پاکستان میں کالا باغ ڈیم کیسے نہیں بنتا 1000000000000000000000% agree
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
یہ شرط تو اصول اور فطرت کے خلاف ھو گی، ایک لیڈر کا کام اپنے حامی عوام کے جذبات کی ترجمانی ھوتا ھے، وہ پہلے سے کیسے یقین دھانی کرا سکتا ھے کہ کس معاملے پر کونسا موقف اختیار کرے گا، اسے وہ کچھ کہنا ھے جو عوام کی آواز ھو گی، اگر عوام ریاست کے خاتمے کا نعرہ لگا دیں تو اس پر بھی ان کو سزا نہیں دی جا سکتی کیونکہ ریاست عوام کے لیے ھے، عوام ریاست کے لیے نھیں، اسی بناء پر کالا باغ ڈیم کے ناگزیر ھونے کے باوجود عوامی مخالفت کو سامنے رکھا جا رھا ھے

اگر کسی کی پہنچ بر سرِ اقتدار لوگوں تک ھو تو جب تک کالا باغ ڈیم کا فیصلہ نہ ھو، سواں ڈیم کی بات اٹھانا مناسب ھے، دریاےؑ سواں پر یہ مجوزہ ڈیم بہت مناسب خرچ کے ساتھ تربیلا سے تین گُنا بجلی پیدا کر سکتا ھے، پانی کا ذخیرہ بھی بے حد زیادہ کیا جا سکتا ھے، سیلابوں سے بچاؤ اور بوقتِ ضرورت کے پی کے کو پانی فراھم کر سکتا ھے

نہ جانے کیوں ھم کالا باغ ڈیم کی طرف نظر لگاےؑ کچھ کیے بغیر وقت برباد کرتے جا رھے ھیں، جب ھوش آےؑ گا تو سواں ڈیم کی لاگت بھی تین گُنا ھو چکی ھوگی
 
My suggestion just BRIBE these politicians, media houses and journalist. Add $1Bn more in the cost of construction and all the Politician and journalist with their Al & Ulad will support dams including Kalabagh Dam. Then we will listen the benefits of dams on TV shows.
 
Sachbolo

Senator (1k+ posts)
Nahin bhai in Siasat dano ko karo Gharak election mea aik sawal yeah bhee dal do Pakistani awam sea kay Kalabagh dam hona chaia ya nehin aur agar is ka jawab nehin dia to vote musterad ho jaiga phir dakhia yeah leader sar ka bal aur naak ragarwa kar bhee Kalabag Dam ki Mukhalifat nehin kar sakangay.
 
messam

MPA (400+ posts)
یہ شرط تو اصول اور فطرت کے خلاف ھو گی، ایک لیڈر کا کام اپنے حامی عوام کے جذبات کی ترجمانی ھوتا ھے، وہ پہلے سے کیسے یقین دھانی کرا سکتا ھے کہ کس معاملے پر کونسا موقف اختیار کرے گا، اسے وہ کچھ کہنا ھے جو عوام کی آواز ھو گی، اگر عوام ریاست کے خاتمے کا نعرہ لگا دیں تو اس پر بھی ان کو سزا نہیں دی جا سکتی کیونکہ ریاست عوام کے لیے ھے، عوام ریاست کے لیے نھیں، اسی بناء پر کالا باغ ڈیم کے ناگزیر ھونے کے باوجود عوامی مخالفت کو سامنے رکھا جا رھا ھے

اگر کسی کی پہنچ بر سرِ اقتدار لوگوں تک ھو تو جب تک کالا باغ ڈیم کا فیصلہ نہ ھو، سواں ڈیم کی بات اٹھانا مناسب ھے، دریاےؑ سواں پر یہ مجوزہ ڈیم بہت مناسب خرچ کے ساتھ تربیلا سے تین گُنا بجلی پیدا کر سکتا ھے، پانی کا ذخیرہ بھی بے حد زیادہ کیا جا سکتا ھے، سیلابوں سے بچاؤ اور بوقتِ ضرورت کے پی کے کو پانی فراھم کر سکتا ھے

نہ جانے کیوں ھم کالا باغ ڈیم کی طرف نظر لگاےؑ کچھ کیے بغیر وقت برباد کرتے جا رھے ھیں، جب ھوش آےؑ گا تو سواں ڈیم کی لاگت بھی تین گُنا ھو چکی ھوگی

Hazrat yeh baat tau tab sahi ho gee jub hukmraan WAKYA-TANN awaam k jazbaat kee tarjumani kartay hon.. Aap aankhein khol k dekhain aap ko pata chal jaye gaa sab log apna interest serve kartay hein.. Yeh Awaam k jazbaat kee tarjumani sirf is muamlay mein karty hein jahan apnaa interest ho..

Hazaron jaanain , maal , muwaishi sailaab kee nazar hota hai, Bijli naa honay kee wajah say log kee Psychologically sick ho rahe hein.. Her baat aur kaam kaa mahwar sirf bijli hai.. Bahir say mehngay project khareed rahay ho.. Awaam bijli k khilaaf roads per hai.. Kesi Munafiqat hai.. Hal batao tau mantay nahi.. maslaa hall naa karo tau cheekhtay hein.. Maan lee jiye yeh sab H@ram Khor hein.. (Mein yeh nahi kahta k Soan dam naa banao, lakin kala bagh kyu choro... Naee naee Wajah.. Pakistan chand logo kee jageer nahi hai.. )
 
آپ درست کہہ رھے ھیں اور اتفاق سے میں بھی اپنی آنکھوں سے یہی کچھ دیکھ رھا ھوں، لیکن یہاں بات ایک اصول اور قانون طے کرنے کی ھو رھی ھے، اصول ھمیشہ ایک اعلیٰ انسانی معیار پر بنتے ھیں، اگر ان کی خلاف ورزی کثرت سے ھو رھی ھو تو اصول نہیں بدلے جاتے، خلاف ورزی کو روکنے کی کوشش کی جاتی ھے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
حلف تو یہ بھی ہوتا ہے پاکستان کی دل و جان سے حفاظت کریں گے لیکن اسی کو نوچ نوچ کھا رہے ہیں ، حلف پے پکڑ کرے گا کون ؟؟
 
messam

MPA (400+ posts)
حلف تو یہ بھی ہوتا ہے پاکستان کی دل و جان سے حفاظت کریں گے لیکن اسی کو نوچ نوچ کھا رہے ہیں ، حلف پے پکڑ کرے گا کون ؟؟

Jis nay pakar karni hoti hai wo khud konsaa saadhu hai... Is hamam mein sab GUNJAY hein !!
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
کالا باغ ڈیم سے پہلے بھاشا اور باقی ڈیموں پہ کام شروع ہونا چاہئے، کالا باغ ڈیم کے بارے میں بات تب شروع ہونی چاہئے جب ملک کے حالات تھوڑے بہتر ہوں۔ غلط یا صحیح خوامخوا ملک کو ان حالات میں ایک نئی بحث میں نہیں پڑنا چاہئے۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے اس بارے میں تھریڈ بنایا تھا دراصل انڈیا رشوت دے کر ہماری بیوروکریسی کو ڈیم کے اشو پر معاملات کو بگاڑ دیتا ہے ، اس لئے سارے نئے ڈیمز پر کام بدتدرج بند ہوتا رہا ہے ،اگر ہم نے ان ڈیمز کو بنانا ہے تو ہمت کر کے کلہاڑا سب سے بڑے بت کے سر پر دے ماریں ،بڑا بت پاش پاش ہوجاۓ گا تو چھوٹے کیسے بچ پائیں گے
میرا مطلب ہے یہ کالاباغ ڈیم پہلے شروع کیا جاۓ اسکے بنتے ہی انڈیا کا سحر ٹوٹ جاۓ گا اور مکر کا جال تا ر تار ہوجاۓ گا
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ شرط تو اصول اور فطرت کے خلاف ھو گی، ایک لیڈر کا کام اپنے حامی عوام کے جذبات کی ترجمانی ھوتا ھے، وہ پہلے سے کیسے یقین دھانی کرا سکتا ھے کہ کس معاملے پر کونسا موقف اختیار کرے گا، اسے وہ کچھ کہنا ھے جو عوام کی آواز ھو گی، اگر عوام ریاست کے خاتمے کا نعرہ لگا دیں تو اس پر بھی ان کو سزا نہیں دی جا سکتی کیونکہ ریاست عوام کے لیے ھے، عوام ریاست کے لیے نھیں، اسی بناء پر کالا باغ ڈیم کے ناگزیر ھونے کے باوجود عوامی مخالفت کو سامنے رکھا جا رھا ھے

اگر کسی کی پہنچ بر سرِ اقتدار لوگوں تک ھو تو جب تک کالا باغ ڈیم کا فیصلہ نہ ھو، سواں ڈیم کی بات اٹھانا مناسب ھے، دریاےؑ سواں پر یہ مجوزہ ڈیم بہت مناسب خرچ کے ساتھ تربیلا سے تین گُنا بجلی پیدا کر سکتا ھے، پانی کا ذخیرہ بھی بے حد زیادہ کیا جا سکتا ھے، سیلابوں سے بچاؤ اور بوقتِ ضرورت کے پی کے کو پانی فراھم کر سکتا ھے

نہ جانے کیوں ھم کالا باغ ڈیم کی طرف نظر لگاےؑ کچھ کیے بغیر وقت برباد کرتے جا رھے ھیں، جب ھوش آےؑ گا تو سواں ڈیم کی لاگت بھی تین گُنا ھو چکی ھوگی

پاکستان میں ایک عشرے سے زیادہ ہو گیا ہے اور اس دوران جنرل سے لیے کر باریاں لینے والے تمام
پہلی دنیا کے بھیجے ہوے سیاستدان اور انکے مفاد کے لئے پاکستان پر حکمرانی کر رہیں ہیں
عوام کے جذبات کا خیال تو دور کی بات بلکے انکے جذبات کا بلاتکار یہ لوگ ہر روز کرتے ہیں
پاکستان میں عوام کو مسلک ، مذہب اور لسانیت کی بنیاد پر آسانی سے بھلا ا ور پھسلا سکتے ہیں اور کرڑوں کی تعداد میں لوگ اس جھانسے میں ا جاتے ہیں
ایسی عوام جو بجلی تو ٣٠٠ کا استمال کرتے ہوں مگر بل ٣٠٠٠ کا دے کر بھی انہی کے نعرے لگاتے ہیں اس عوام کو کیا پتا کے ڈیم جیسے پروجیکٹ کیسے بنتے ہیں
یہ ملک تو چلایا ہی پروپوگنڈے کے زور پر جا رہا ہے اور بھولا شریف کی حکومت تو کوئی بھی فیصلہ نہیں لے پا رہی ہے

میں اپ سے یہ سوال کرتا ہوں کے دنیا کی تاریخ میں کیا کسی ملک میں ڈیم جیسے پروجیکٹ عوامی راے سے بناے جاتے یہں کے ایکسپرٹ کی راے سے ؟
انڈیا ڈیم پر ڈیم بنا رہا ہے تو کیا وہاں کوئی احتجاج ہوا ہے ؟
بات عوام کی نہیں بلکے سیاست دانوں کے اپنے بقا کی ہے
خیبر پختونخوا کی سرخ ٹوپی والی پارٹی ساری سیاست اسکے صوبے کے نام اور ڈیم پر کرتی رہی ہے ، نام تو مل گیا مگر وہ پارٹی بھی سیاست میں اچھوت بن کر رہ گئی ہے . نام کے بل پر سیاست نام کے ساتھ ہی ختم ہو گئی
اگر یہ کلاز ڈال جاتی ھے تو میں دیکھتا ہوں کی عوام ان سیاست دانوں کے لئے کیسے گھر سے باہر تحریک کے لئے نکلتے ہیں

باقی رہی بات کے اس دریا پر بناؤ ، اس پر بناؤ .......تو بناتے کیوں نہیں اگر وہ علاقہ زلزلے کے خطرات سے پاک ہے
 
Last edited:

MS Jan

MPA (400+ posts)
Who will determine that Kalabagh is national project or provincial subject. If i take as it is what you said i think it would lead to agitation everywhere.

for instance, Federal does not release money for KPK dams saying that Provinces can now produce electricity so why we will give money despite of the fact they know that even if electricity is generated it will be part of national grid not provincial grid. NOW WHO WILL DETERMINE THAT KPK DAM PROJECTS ARE OF NATIONAL AMBIT OR PROVINCIAL.

Metro buses though wastage of money is constructed in Punjab only with federal support. Though everybody know that such service is direly needed in karachi. NOW WERE METRO PROJECTS WERE NATIONAL OR PROVINCIAL.

If we take your suggestion then Same will happen again everything in Punjab not anywhere else..PUNJAB projects will be national nature only. Even if something very imp is needed elsewhere like strategic projects consider CPEC corridor, which geographically is out of punjab yet Punjab comes in with a new idea that there will two connections and the second connection will pass through Punjab.

PUNJAB PUNJAB PUNJAB IS ALL WHERE NATIONAL PROJECTS HAS TO BE
 
This is going to decide by India who fund to stop the project.