Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
کالاباغ ڈیم بنانے کا ایک انتہائی آسان فارمولا

یہ بات لکھنے میں تو کوئی شک نہیں پاکستان کو تباہ کرنے میں پاکستانیوں کا ہاتھ ھے . یہ دنیا کا واحد ملک ہے جہاں
لوگ اسی شاخ کو کاٹے ہیں جس پر وہ بیٹھے ہوتے ہیں
پوری دنیا میں پاکستان واحد قوم ہیں جو اپنی ایک بوٹی کے لئے پورا بکرا ذبح کر دیتے ہیں
مجھے لکھنے دیں کے پوری دنیا میں پاکستانی کے لئے کہا گیا ہے ہم لوگ پیسے کے لئے اپنی ماں بھی بیچ دیتے ہیں
یہاں دل کی تسلی کے لئے زمین کو اپنی ماں لکھ رہا ہوں
کیا یہ بات ثابت کرنے کے لئے صرف یہ لکھنا ہی کافی ہے کے حکمران جماعت اور تمام ہم خیال ایک طرف ہیں اور پاکستان کی فوج دوسری طرف . کیا یہ بات ثابت نہیں کرتی کے ہم پیسے اور اقتدار کے لئے کچھ بھی کر سکتےہیں
آج الطاف حسین کھلم کھلا پاکستان کے خلاف زہر اگل رہا ہے مگر حکمران جماعت کے وزیر اعظم کے مونہ سے ایک لفظ بھی نہیں نکلا . شعلہ اور جگت پانی والی جماعت کے تمام رکن کی زبانیں گنگ ہیں . آج پاکستان کی اپوزیشن اور دوسری تمام پارٹیوں کی طرف سے کوئی مذمتی بیان نہیں آیا . آج بھی مولانا فضل رحمان اور الطاف بھی کی پارٹی ہم پیالہ ہم نوالہ ہیں . میں اس فورم پر لکھ چکا ہوں کے ریاست پاکستان کو الطاف بھائی کے معاملے میں حکومت برطانیہ سے بات کرنی چاھئے مگر جب ایسی جماعت کو حکمران جماعت تیر کمان بناے گی تو یہ لکھنا ہی حماقت تھا
پوری دنیا میں پاکستان واحد ملک ہے جہاں ڈیمز بنانے کے لئے سیاست دان اور لوگ سیسہ پلائی دیوار بن جاتے ہیں ، پوری دنیا میں ایسا کسی ملک میں نہیں ہوتا
اور تو اور تبدیلی کی خواہش مند جماعت تحریک انصاف کا خیبر پختونخوا میں چیف منسٹر بھی کالا باغ ڈیم کا مخالف ہے
میں اس فورم کی وساطت سے ایک مشورہ دے رہا ہوں
پاکستان کے تمام الیکشن میں یہ بات لازمی کر دی جاے کے ڈیم جیسے قومی پروجیکٹ کے لئے تمام سیاست داں اپنے بیان حلفی الیکشن سے پہلے الیکشن کمیشن کو جمع کروائیں
اس بیاں حلفی میں وہ یہ لکھیں کے پاکستان کے کسی بھی قومی پروجیکٹ بشمول کالا باغ ڈیم میں دخل اندازی نہیں کریں گےاور دخل اندازی کی سزا موت ہو گی
میں دیکھتا ہوں کے پاکستان میں کالا باغ ڈیم کیسے نہیں بنتا
کیا اپ اس تجویز سے اتفاق کرتے ہیں ؟
Last edited by a moderator: