Khurpainch
Minister (2k+ posts)
Last edited by a moderator:
کیونکہ وہ لبرل ازم کو گھٹیا پن کو نہیں سمجھتے.
وُلگر اور گھٹیا ہونے میں ، اور آزاد ہونے میں فرق ہے
یہ گھٹیاپن تو کبھی جرمنی، انگلینڈ میں بھی نظر نہیں آیا
کیونکہ وہ لبرل ازم کو گھٹیا پن کو نہیں سمجھتے.
قوم کی بیٹیوں سے جس بات کے لیے گھٹیا پن کروایا گیا کیا وہ بتا سکتی ہیں کے شرم و حیا کوئی ریاستی قانون ہے جو زبردستی ان پر لاگو کیا گیا ہے یا وہ اسے الله کی عطا گئی نعمت سمجھ کر اختیار کرتی رہی ہیں؟
Is k nazdik pakistan ka subse bada masla be heyai hai.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|