Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
فواد چوہدری پارٹی کے لیے اپنی خدمات گنوا رہے تھے کہ کاشف عباسی نے ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر چیمہ، شاہ محمود قریشی اعجاز چوہدری وغیرہ کی مثال دیکر فواد کا منھ بند کر دیا
ویسے اِن پانچ لوگوں کے علاوہ بھی بہت سارے لوگوں نے جیلیں اور تشدد برداشت کیا بلکہ ابھی تک کر رہے ہیں کیا وہ سب کمانڈو تھے؟
https://twitter.com/x/status/1879553340864135518
کاشف عباسی نے فواد چوہدری کو ڈاکٹر یاسمین اور عُمر چیمہ وغیرہ کی مثال دے کر لاجواب کر دیا
https://twitter.com/x/status/1879547315725406219
3پولیس والے حلیہ بدل کر زمان پارک میٹنگ میں شامل ہو گئے، صرف یہ ثبوت ہے، انہوں نے عمرو عیار کی چادر پہنی تھی، کسی کو نظر نہیں آئے، 7مئی کو ساری سازش سنی، لیکن 4 ماہ 17 دن بعد بتایا، مہربانی ہے پیٹرول بم ڈالا، راکٹ بھی ڈال دیتے تو کیا کر لیتے۔ فواد چودھری
https://twitter.com/x/status/1879550787086598240
مذاکرات شروع ہوئے تو ڈی جی آئی ایس پی آر کو تھوڑا حوصلہ کرنا چاہیے تھا، اُدھر سے ایسی باتیں ہوں تو پھر ساڈا وی بڑا تگرا اے، جھگڑے میں حکومت کی موج لگی ہوئی ہے۔ فواد چودھری
https://twitter.com/x/status/1879559743741759995