کارچوری کاالزام:ابصار عالم اور اینکر عمران ریاض آمنے سامنے

i1h1i1h.jpg

کچھ روز قبل عمران ریاض نے ایک دعویٰ کیا تھا کہ ابصار عالم جب چئیرمین پیمرا تھا ، میری کسی سے لڑائی ہوئی، جس سے میری لڑائی ہوئی اسکا تعلق نوازشریف کے گھر سے تھا، مریم نواز نے ابصارعالم کو کہا کہ ابصار عالم کو کس دو، جس پر ابصارعالم نے مجھے نوٹس بھیج دیا

انکے مطابق میں نے ابصارعالم سے کہا کہ میں نجی زندگی میں جو بھی کروں اس سے پیمرا کا کیا تعلق ہے؟ اگر میں نے کسی پروگرام میں ایسی کوئی بات کی ہے تو آپ کو یہ اختیار حاصل ہے۔جس پر ابصارعالم نے کہا کہ مجبوری ہے بس جانے دیں،مجھے ایک لیٹر لکھ دیں میں نے کہا کہ میں کیوں لیٹر لکھوں
https://twitter.com/x/status/1863469536457965962
عمران ریاض نے مزید کہا کہ یہ بیچارا اپنی نوکری کی وجہ سے ایک عورت کے ہاتھوں مجبور ہوگیا تھا،یہ پچھلی سیٹ پر بیٹھا ہوتا تھا وہ جو اسے کہتی تھی، یہ وہی کرتا تھا، یہ بیچارا غلامی کرتا رہا ہے

اس پر ابصارعالم نے بھی عمران ریاض پر جوابی وار کیا اور پیمرا کا نوٹس سامنے لے آئے۔ اور کہا کہ عمران ریاض کو پیمرا نوٹس کی اصل وجہ ! عمران ریاض نے کہا یہ ذاتی معاملہ تھا۔ کیا کار چوری “ذاتی معاملہ” ہے؟
https://twitter.com/x/status/1865467849168531872
اس پر اینکر عمران ریاض بھی سامنے آگئے اور ابصارعالم کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ابصار عالم اب بھاگنا مت میری یاداشت بدترین تشدد کے بعد بھی الحمدللہ اچھی ہے یہ معاملہ ایک ایسے ماہر کار چور کا تھا جس نے پولیس سے ملی بھگت کرکے کروڑوں کی گاڑیاں چوری کیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ لین دین پر تنازعہ ہوا تو پولیس نے اسے پکڑ کر جعلی پولیس مقابلے میں مار دیا اور کروڑوں کا مال ہڑپ لیا اسکے بھائیوں نے جعلی مقابلے کے خلاف آواز اٹھائی تو اسکے 4 بھائی جو ملوث نہیں تھے وہ بھی اٹھا کر قتل کر دیئے۔ ان لڑکوں کی ماں میرے پاس فریاد لائی تو معاملہ کھل گیا۔
https://twitter.com/x/status/1865485766400340115
عمران ریاض کا مزید کہنا تھا کہ پولیس والوں نے شریف خاندان تک سفارش پہنچائی اور پھر اس ٹاؤٹ نے یہ نوٹس بھیجا جسکا میرے پروگرام یا پیمرا سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ عدالت میں پولیس زمہ دار نکلی اور عدالت کے احکامات کے باوجود ان پولیس والوں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ شریف خاندان کا دور ایسے بے شمار مظالم سے بھرا پڑا ہے جس پر ابصار عالم جیسے وظیفہ خور سرکاری عہدوں کے لالچی پردے ڈالتے رہے ہیں آج بھی یہ شخص سانحہ ڈی چوک کا چشم دید گواہ ہونے کے باوجود اپنے آقاؤں کی گردن بچانے کے لیے اپنا ضمیر بیچ رہا ہے۔

اس پر صحافی طارق متین نے ردعمل دیا کہ افسوسناک ! جانتے بوجھتے کہ رینجرز والے ایک بیوروکریٹ کے خاندان کی گاڑی سے شہید ہوئے۔ آپ پوڈ کاسٹ اور ٹی وی پر اسے مظاہرین کی شہادتوں کے مقابلے میں پیش کرتے رہے ہیں ۔ اتنا مکروہ کام کرنے کے بعد بھی آپ یہ دعوے کر رہے ہیں سب کو میمونہ سمجھا ہوا ہے آپ نے۔
https://twitter.com/x/status/1865489115544010893
جس پر عمران ریاض نے مزید کہا کہ یہ ایک بہروپیا اور جھوٹا شخص ہے جو بیچارہ توجہ کا بھوکا ہے۔ شریف خاندان کی سیاسی تباہی نے اسکے اعصاب پر بجلی گرائی ہے۔ سرکاری نوکری کی اتنی بڑی قیمت تو آجتک کسی نے نہیں چکائی۔ مریم کی غلامی سے بہتر تھا کہ یہ شخص صحافت چھوڑنے کے دعوے کے بعد کوئی اور کام کر لیتا۔ جسے لوگوں کا بہتا خون دکھائی نہ دے اس سے کسی بہتری کی توقع نہیں کی جا سکتی۔
https://twitter.com/x/status/1865492080036020235
اینکر عمران ریاض نے ابصارعالم پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ اچانک میرا پاؤں کسی کی دم پر پورے طریقے سے آگیا ہے جسکے بعد بے شمار ٹاؤٹس اور نواز شریف اور اسکی بیٹی کے زرخرید غلاموں کے پٹے کھول دیئے گئے ہیں۔ اگلے چند دن بڑے دپچسپ ہونے والے ہیں کیونکہ میں نے پاؤں نہیں اٹھانا اور ان کی چیخیں نہیں رکنی۔
https://twitter.com/x/status/1865496097302651195
ان کا کہنا تھا کہ فوجی صنعتوں کی مصنوعات کے بائیکاٹ پر اتنے دن تک نواز شریف اور انکے قریبی لوگوں کی خاموشی بلا وجہ نہیں ہے۔ بڑی خبر آ رہی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1865518859337212257
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس کالی سنڈی کالے کاں کو اپنی ماں چ۔۔ نے کا بڑا شوق ہے وہ بھئ فل آرگزم کے ساتھ یہ کالیا کنجرمثلی میراثی اور چوڑا اپنی بیوی کی این جی او میرا جسم میری مرضی والی کی غیر ملکی امداد کھانے والا یہ کالا کاں بہت ہی بڑا حرامی اور خنزیرئ نسل کا مثلئ اور چوڑا ہے شکل سے بھی اور کرتوت سے بھی
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اس کالی سنڈی کالے کاں کو اپنی ماں چ۔۔ نے کا بڑا شوق ہے وہ بھئ فل آرگزم کے ساتھ یہ کالیا کنجرمثلی میراثی اور چوڑا اپنی بیوی کی این جی او میرا جسم میری مرضی والی کی غیر ملکی امداد کھانے والا یہ کالا کاں بہت ہی بڑا حرامی اور خنزیرئ نسل کا مثلئ اور چوڑا ہے شکل سے بھی اور کرتوت سے بھی
یار رانا جی آپکو بصارے گانڈو چور کی ماں کے آرگزم کا بھی پتہ ہے بڑی اندر کی خبریں ہیں آپکے پاس
 

Back
Top