کاروباری دن کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی درگت بن گئی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کراچی:انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تیزی سے کمی آنے لگی

کاروبار کے دوران ڈالر 3 روپے 4 پیسے سستا ہو گیا

امریکی ڈالر 301 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے

کراچی:گزشتہ روز ڈالر 304 روپے 94 پیسے پر بند ہوا تھا۔۔

https://twitter.com/x/status/1700017668244586706
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

دیکھنا یہ ہے، کہ کمپنی کی بنائی ہوئی یہ جھاگ
کتنے دنوں میں بیٹھے گی ؟؟؟ اور
ڈالر واپس اپنی اصل اوقات میں آئے گا

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
These bloody duffers did this same stunt back in 14th April 2022
jLc6CIB.jpg

and look at where we're at now.
15 April 2022 : US$181
08 September 2022 : US$307
 
Last edited:

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)

دیکھنا یہ ہے، کہ کمپنی کی بنائی ہوئی یہ جھاگ
کتنے دنوں میں بیٹھے گی ؟؟؟ اور
ڈالر واپس اپنی اصل اوقات میں آئے گا

Lagta hay $$ ke media management hoo rahe hay. Haqeeqat kuch aur hay
 
asif.khan1975

Senator (1k+ posts)
لمبر ١ آئ ایس آئ کے غنڈے منی ایکسچینج میں بیٹھا کر لوگوں کو دھونس سے ڈولر نہیں بیچا جا رہا ہے اور کہتے ہیں کہ ڈالر کا ریٹ کم ہو گیا ہے . واہ رے لمبر ١