کارساز حادثے کی ملزمہ کو جیل میں حاصل پرتعیش سہولیات کی تفصیلات سامنےآگئیں

6mlzskjsjthsjkddklalas.png

پاکستان میں امیر شہریوں کے لیے قانون کچھ اور ہے اور غریب شہریوں کے لیے کچھ اور جس کی تازہ مثال کارساز ٹریفک حادثے کی ملزمہ نتاشا کو جیل میں دی جانے والی سہولیات ہیں جس کی تفصیلات منظرعام پر آگئی ہیں۔ کراچی میں خواتین کی جیل کے حوالے سے ماضی میں بہت سے خبریں سامنے آتی رہی ہیں جس میں رقم ادا کرنے کے عوض خواتین کو ان کے گھر جانے کی سہولت کے علاوہ دیگر سہولیات فراہم بھی کی جاتی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ میں اس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ماضی میں درخواست بھی ائر کی گئی تھی کہ جب بھی کسی بڑے کیس میں کوئی مالدار قیدی جیل پہنچتا ہے تو اس کے حوالے سے مختلف خبریں گردش کرنا شروع ہو جاتی ہیں، ایسا ہی معاملہ کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشا کے حوالے سے بھی ہو رہا ہے، جیل ذرائع سے کچھ اور بتایا جا رہا ہے تاہم جیل حکام کی طرف سے سب اچھے کی رپورٹ دی جا رہی ہے۔

کراچی میں خواتین کے لیے قائم جیل میں بہت سے سیکشن قائم ہیں جن میں سے ایک وہ ہے جہاں قیدی کی ذہنی حالت کی جانچ پڑتال کی جاتی ہے اور یہ پرکھا جاتا ہے کہ کہیں اسے ذہنی طور پر ایسا کوئی مسئلہ تو نہیں جس سے وہ دیگر قیدیوں کو نقصان پہنچا سکے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ایک وارڈ ہے جس میں ہسپتال طرز کے بیڈ لگے ہیں جہاں ملزمہ نتاشا دانش کو رکھا گیا ہے اور قیدیوں کو رکھنے والی جگہ سے پہلے آتا ہے۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم نتاشا دانش کو ذہنی جانچ کرنے والے اسی وارڈ میں منتقل کر کے بیڈ بھی فراہم کر دیا گیا ہے اور جب سے یہ عدالتی تحویل میں گئی ہیں اس کے بعد یہ انہیں قیدیوں کے وارڈ میں نہیں لے جایا گیا۔ ملزمہ نتاشا دانش اس وارڈ میں ایک آزاد قیدی کی حیثیت سے رہ رہی ہیں جو جس وقت جہاں پر جانا چاہے جا سکتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1829482184433914101
جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمہ نتاشا دانش جیل میں قائم نفسیاتی ہسپتال کے بیڈ پر رہتی ہے اور اس کے علاوہ کہیں آنے اور جانے پر پابندی نہیں ہے۔ ملزمہ نتاشا دانش کو جیل میں جو سہولیات فراہم کی گئی ہیں ان میں بیڈ کے علاوہ، فریج، اوون، اے سی، چاکلیٹس، اچار، گھر کے گھانے کے علاوہ وائی فائی انٹرنیٹ کی سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں۔
 

umer amin

Minister (2k+ posts)
یہاں ملک کے سب سے بڑے ڈاکو گٹر نیازی کو جیل میں فائیو سٹار ہوٹل جیسی سہولیات میسر ہیں، یہ تو پھر چھوٹی سی مجرمہ ہے۔۔
میں نے سنا ہے
پاکستان کی ٹاپ کی کنجری بھی خان کو میسر ہے
میرا مطلب تمہاری چوٹی بہن کو بھیجتے ہیں خان سے چدوانے
ایک رات کا کتنا لیتی ہے ؟
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی چھوٹی ہمشیرہ کو بھی وہیں بیجواہ دو فری میں یہ والی فائیو اسٹار عیاشی انجوائے کروا لو ۔ ۔
O ho aaiy ... tay wapis aa kay apnay praa Shameer nu ve dass chuki a...
Hun Shameer de bund vich jalooon ( tickles) ho rahi a.... 😉😄😄
 

Back
Top