کئی حکومتی ارکان دوسری طرف جا چکے ہیں،شاہد مسعود

7sahidmsood.jpg

سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات سمیت دیگر معاملات بہتری کی جانب جاتے دکھائی نہیں دے رہے۔

نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود میں میزبان نے سوال کیا کہ حکومت نے انتخابی اصلاحات کے معاملے پر مشاورت کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں سے مشاورت کرے گی کیا یہ کمیٹی ملکی سیاسی صورتحال میں پیدا ہونے والی بے یقنین کو دو ر کر پائے گی؟ جواب میں ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام بڑھے گا اور کچھ عرصے بعد معاملات بہتری کی جانب جائیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1459186367431417857
انہوں نے کہا اس وقت تو تلخیاں بڑھ رہی ہیں ملکی سیاست میں چومکھی لڑائیاں جاری ہیں،اپوزیشن میں دراڑ ہے ، نواز شریف، مولانا فضل الرحمان ایک طرف ہیں جبکہ کچھ پارٹیاں دوسری طرف ہیں، پیپلزپارٹی بھی ایک طرف ہے اور وہ ایک طرف ہی رہے گی۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ ایک طرف اتحادی ہیں جو کہ مجبوراً اتحادی ہیں، ایم کیو ایم تو کنفرم مجبوری میں حکومت کی اتحادی ہے، عمران خان صاحب پریشان ہیں کیونکہ اسمبلی کے اندر 2 بلوں میں حکومت کو شکست ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ ایک وجہ اس شکست کی یہ ہے کہ حکومتی ارکان اس دوران اسمبلی میں نہیں پہنچے اور دوسری وجہ یہ ہے کہ چند حکومتی ارکان دوسری طرف جاچکے ہیں۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

اسکی چڑیا ابھی اپڈیٹ نہیں ہوئی
https://twitter.com/x/status/1459532810704805894
 
Doom1111

Minister (2k+ posts)
Same said by Shabir Shakir, writetofahim, and Adeel that loyalty has been changed about nearly 50 to 6p MNA, which government cannot pass any kind of bill if opposition do not allow.
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Same said by Shabir Shakir, writetofahim, and Adeel that loyalty has been changed about nearly 50 to 6p MNA, which government cannot pass any kind of bill if opposition do not allow.
Now Sabir Shakir should be ready to bear punches from overseas supporters of PTI.