Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی 26 نومبر احتجاج کے تناظر میں مختلف مقدمات میں نامزد 82 ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا
عدالت سے سزا میں تخفیف کی استدعا ، انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے ملزمان کو چار چار ماہ قید پندرہ پندرہ ہزار جرمانہ کی سنا دی ۔۔۔
آج فرد جرم کے لیے عدالت نے 1609 ملزمان کو طلب کر رکھا تھا
گزشتہ برس 26 نومبر احتجاج کے 24 کیسز 9 راولپنڈی 15 اٹک کے ٹرائلز کا آغاز ہو گیا 1609 ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت نے آج طلب کر رکھا تھا جن میں ضمانت میں موجود 1074 ملزمان کے پیش نا ہونے پر ضمانتیں خارج کر دیں گئیں
کیسز کی مزید سماعت 7 ، 8 ، 9 مئی تک ملتوی کردی گئی ۔۔۔ بہت تیزی سے معاملات آگے بڑھ رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1918240708869112137