ڈیزل سمگلنگ سے سالانہ 175 ارب روپے کون کماتا ہے؟

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1808577078268473844
ایک لیٹر ڈیزل اسمگلنگ پر 70 روپے کا نقصان ہوتا ہے، ماہانہ 20 کروڑ، سالانہ ڈھائی ارب لیٹر اسمگلنگ ہوتی ہے، پاکستان کو سالانہ 175 ارب روپے نقصان ہوتا ہے

https://twitter.com/x/status/1808529157955158064
ایران بارڈر سے روزانہ 40 , 40 ٹن کے دو سو ٹینکر آتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے روزانہ دو سو ٹینکر آتے ہیں لیکن ہمیں نظر نہیں آتے یہ کون سی منطق ہے ! شاہد خاقان عباسی
https://twitter.com/x/status/1808746147361460712
 
Last edited by a moderator:

786.ng

MPA (400+ posts)
remaing of the east india british colonial company agents of Louis Mountbatten urrf punjabi tola jisko app zabardasti pak fauj bolate ha
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

ویسے اصل کھوج تو افغانستان سے چرس اور ہیروئین کون لاتا ہے یہ لگانا چاہیئے

 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
یہی بات ہم کہتے تھے
کراچی میں ٹی ٹی اور اسلحہ نہیں بنتا
اسکو لاتا کون ہے؟
بناتا کون ہے؟
تو بولا گیا
اوئیے را کے ایجنٹ چُپ کرو
شکر ہے اب باتیں سمجھ آ رہی ہیں؟
 

Back
Top