ڈیرہ اسماعیل خان سٹی مئیر الیکشن: پی پی ایم پی اے کو چیلنج دینامہنگا پڑگیا

ai1i1i22h1.jpg


پیپلزپارٹی کے ڈیرہ اسماعیل خان سے ایم پی اے احمد کنڈی کو علی امین گنڈاپور کو چیلنج مہنگا پڑگیا؟ کیا اب استعفیٰ دیں گے؟

تفصیلات کےمطابق ڈیرہ اسماعیل خان سٹی مئیر کی الیکشن کمپین کے دوران پی پی ایم اے احمد کنڈی نے علی امین گنڈاپور کو چیلنج دیا کہ اگر میں اپنے حلقے اور یونین کونسل سے الیکشن ہارگیا تو میں استعفیٰ دوں گا اور اگر تم ہارگئے تو تم استعفیٰ دینا۔

احمد کنڈی نے علی امین گنڈاپور سے کہا تھا کہ میرا چیلنج قبول کرو میں تمہارے گھر آکر اپنا حق لوں گا۔

https://twitter.com/x/status/1493444791228588033
دلچسپ امر یہ ہے کہ احمد کنڈی نے اپنے دوستوں کو گواہ بنایا تھا جبکہ احمد کنڈی کے اپنے ہی حلقے سے پیپلزپارٹی کو شکست ہوئی۔

خیال رہے کہ مئیر شپ کے امیدوار فیصل کریم کنڈی ڈیرہ اسماعیل خان سے ہارگئے تھے اور احمد کریم کنڈی کو اپنے حلقے سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی اپنے ہی آبائی گاؤں سے ہارگئے۔یہاں سے تحریک انصاف کے امیدوار عمرامین گنڈاپور کو 1015 جبکہ فیصل کریم کنڈی کو 743 ووٹ پڑے۔

ڈیرہ اسماعیل خان سے تحریک انصاف کے امیدوار عمرامین گنڈاپور کو 63 ہزار 753 ووٹ جبکہ پیپلزپارٹی کے فیصل کریم کنڈی کو 32788 ووٹ پڑے اور تیسرے نمبر پر رہے۔
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
These Pepepe so called Giyalas are loud mouth and always keep barking but in reality do nothing
I still remember the statement of Raja Bharvaiz brother who will commit suicide if Imran Khan will become PM of the country and now a days that harami has gone under ground.
 

Nosarbazian

Politcal Worker (100+ posts)
راجہ پرویز اشرف کے بھائی نے بھی عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد خود کو گولی مارنے کا کہا تھا۔۔۔۔اللہ بخشے مرحوم نے پھر خود کو گولی مار لی تھی۔۔۔
 

Back
Top