Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"وہ کونسا اڈا ہے امریکہ مانگے اور ہم دینے کو تیار نہ ہوں؟ بلکہ ہم تو بچھتے ہی چلے جائیں گے ۔پاکستان ہر روز ایسے لوگ پیدا نہیں کرتا جو ابسوٹلی ناٹ کہنے کا حوصلہ رکھتے ہوں۔اس خطے میں امریکہ کے پاس لاتعداد اڈے ہیں، اگر اسے ضرورت ہوگی تو اس کے لئے صرف ایک ٹیلیفون کال کافی ہے"۔ آفتاب اقبال
https://twitter.com/x/status/1936081847982633309