ڈرامہ سیریل "صنف آہن" کی آخری قسط سینما گھروں میں دکھانے کا اعلان

sinf-ahan-and-cinima.jpg

خواتین فوجیوں کی زندگی پر مبنی اے آر وائے ڈیجیٹل کے مقبول ڈرامے "صنف آہن" کی آخری قسط ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش جائے گی۔

"صنف آہن" کو 2021 کے آخر سے "اے آر وائے ڈیجیٹل" چینل پر پیش کیا جا رہا ہے جبکہ اب تک اس کی 20 قسطیں نشر کی جا چکی ہیں۔ مذکورہ ڈرامے کی ٹیم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس کی آخری قسط عیدالفطر کے بعد سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔

تاہم اس بات کی وضاحت نہیں کی گئی کہ "صنف آہن" کی آخری قسط کب تک نشر ہوگی اور ڈرامہ مجموعی طور پر کتنی قسطوں پر مشتمل ہوگا، تاہم امید کی جا رہی ہے کہ ڈرامے کا اختتام 25 قسطوں یا اس سے قبل ہی ہو جائے گا۔

ڈرامے کی انتظامیہ کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر اس بات کا اعلان کر دیا جائے گا کہ "صنف آہن" کی آخری قسط کب سینما گھروں میں دکھائی جائے گی۔

شوبز حلقوں کی جانب سے امید کی جا رہی ہے کہ سینما گھروں میں دکھائی جانے والی "صنف آہن" کی آخری خصوصی قسط کو بڑا کر کے (میگا ایپیسوڈ) دکھایا جائے گا، تاہم اس حوالے سے انتظامیہ کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی۔

صنف آہن میں شہریار منور اور عاصم رضا میر سمیت دیگر اداکاروں نے بھی خصوصی کردار ادا کیے ہیں، تاہم مرکزی کردار خواتین کے ہیں۔

اداکارہ سجل علی، کبریٰ خان، سائرہ یوسف، رمشا خان، یمنیٰ زیدی اور دنانیر مبین سمیت سری لنکن اداکارہ یحالی تاشیہ نے بھی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

ڈرامے کے ہدایات کار ندیم بیگ ہیں، جنہوں نے اس سے قبل ’میرے پاس تم ہو‘ جیسے کامیاب ڈرامے کی ہدایات بھی دی تھیں۔

یاد رہے کہ "صنف آہن" کی کہانی 8 خواتین کی کامیابیوں کے گرد گھومتی ہے جو پہلے تو عام زندگی گزارتی ہیں، تاہم اس کے بعد پاک فوج میں شمولیت اختیار کرتے ہی انتہائی اہم بن جاتی ہیں۔

ڈرامے کی ہر قسط کو یوٹیوب پر تقریبا ایک کروڑ جب کہ آئی ایس پی آر کے چینل پر 70 لاکھ بار دیکھا جا چکا ہے۔ اس سے پہلے پری زاد، سنگ ماہ، عہد وفا اور میرے پاس تم ہو کی اقساط کو بھی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کیا جا چکا ہے۔

MMR

Politcal Worker (100+ posts)
They are only good in show biz and now they have their PM Mr showbaz. However, excluding jawans and lower ranked officers, rest is garbage.
 
MMR

Politcal Worker (100+ posts)
I stopped watching it once I realized that our army is nothing but just #MercenariesForHire. There is no point showing that the army loves Pakistan when they are nothing but leeches sucking their own people's blood and placing the corrupt thieves as our imported govt.
Very true but please exclude jawans
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
Qom ko shoda samjha huwa tha... aur gano dramo k peechay lagaya huwa tha...
Top Generals has sold the blood of Shuhada ... Allah will never forgive those, whoever is involved ..
یہ بات جب ہم کہتے تھے کہ فوج کا کام ڈرامے فلمیں اور گانے بنانا نہیں تو یوتھیوں کو سمجھ نہیں آتی تھی۔ حوصلہ رکھیں ابھی اور بہت کچھ سمجھ آئے گا آپ لوگوں کو۔
 
fatimakhan

Councller (250+ posts)
sinf-ahan-and-cinima.jpg

خواتین فوجیوں کی زندگی پر مبنی اے آر وائے ڈیجیٹل کے مقبول ڈرامے "صنف آہن" کی آخری قسط ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش جائے گی۔

"صنف آہن" کو 2021 کے آخر سے "اے آر وائے ڈیجیٹل" چینل پر پیش کیا جا رہا ہے جبکہ اب تک اس کی 20 قسطیں نشر کی جا چکی ہیں۔ مذکورہ ڈرامے کی ٹیم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس کی آخری قسط عیدالفطر کے بعد سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔

تاہم اس بات کی وضاحت نہیں کی گئی کہ "صنف آہن" کی آخری قسط کب تک نشر ہوگی اور ڈرامہ مجموعی طور پر کتنی قسطوں پر مشتمل ہوگا، تاہم امید کی جا رہی ہے کہ ڈرامے کا اختتام 25 قسطوں یا اس سے قبل ہی ہو جائے گا۔

ڈرامے کی انتظامیہ کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر اس بات کا اعلان کر دیا جائے گا کہ "صنف آہن" کی آخری قسط کب سینما گھروں میں دکھائی جائے گی۔

شوبز حلقوں کی جانب سے امید کی جا رہی ہے کہ سینما گھروں میں دکھائی جانے والی "صنف آہن" کی آخری خصوصی قسط کو بڑا کر کے (میگا ایپیسوڈ) دکھایا جائے گا، تاہم اس حوالے سے انتظامیہ کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی۔

صنف آہن میں شہریار منور اور عاصم رضا میر سمیت دیگر اداکاروں نے بھی خصوصی کردار ادا کیے ہیں، تاہم مرکزی کردار خواتین کے ہیں۔

اداکارہ سجل علی، کبریٰ خان، سائرہ یوسف، رمشا خان، یمنیٰ زیدی اور دنانیر مبین سمیت سری لنکن اداکارہ یحالی تاشیہ نے بھی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

ڈرامے کے ہدایات کار ندیم بیگ ہیں، جنہوں نے اس سے قبل ’میرے پاس تم ہو‘ جیسے کامیاب ڈرامے کی ہدایات بھی دی تھیں۔

یاد رہے کہ "صنف آہن" کی کہانی 8 خواتین کی کامیابیوں کے گرد گھومتی ہے جو پہلے تو عام زندگی گزارتی ہیں، تاہم اس کے بعد پاک فوج میں شمولیت اختیار کرتے ہی انتہائی اہم بن جاتی ہیں۔

ڈرامے کی ہر قسط کو یوٹیوب پر تقریبا ایک کروڑ جب کہ آئی ایس پی آر کے چینل پر 70 لاکھ بار دیکھا جا چکا ہے۔ اس سے پہلے پری زاد، سنگ ماہ، عہد وفا اور میرے پاس تم ہو کی اقساط کو بھی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کیا جا چکا ہے۔

ISPR going to battle stations and damage control
 
Rancher

Senator (1k+ posts)

ڈرامے پر بھی کوئی دوست تبصرہ کر دے یار

ہدایتکار ندیم بیگ؟؟ فلموں والا اپنا ندیم؟؟؟ ویسے میرا خیال ہے ندیم کا اصل نام نیاز بیگ ہے
Nazeer Baig hai Dr. Sahab.
 
no_handle_

MPA (400+ posts)
صنف آہن، عہد وفا اور عہد_شکن_شکنجے_میں۔

آئی ایس پی آر کے ایک ہی بھائی ڈراموں اور ٹویٹر ٹرینڈوں کے نام رکھتے ہیں کیا؟
 
asallo

Back
Top