ڈرامہ سیریل "صنف آہن" کی آخری قسط سینما گھروں میں دکھانے کا اعلان

sinf-ahan-and-cinima.jpg

خواتین فوجیوں کی زندگی پر مبنی اے آر وائے ڈیجیٹل کے مقبول ڈرامے "صنف آہن" کی آخری قسط ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش جائے گی۔

"صنف آہن" کو 2021 کے آخر سے "اے آر وائے ڈیجیٹل" چینل پر پیش کیا جا رہا ہے جبکہ اب تک اس کی 20 قسطیں نشر کی جا چکی ہیں۔ مذکورہ ڈرامے کی ٹیم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس کی آخری قسط عیدالفطر کے بعد سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔

تاہم اس بات کی وضاحت نہیں کی گئی کہ "صنف آہن" کی آخری قسط کب تک نشر ہوگی اور ڈرامہ مجموعی طور پر کتنی قسطوں پر مشتمل ہوگا، تاہم امید کی جا رہی ہے کہ ڈرامے کا اختتام 25 قسطوں یا اس سے قبل ہی ہو جائے گا۔

ڈرامے کی انتظامیہ کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر اس بات کا اعلان کر دیا جائے گا کہ "صنف آہن" کی آخری قسط کب سینما گھروں میں دکھائی جائے گی۔

شوبز حلقوں کی جانب سے امید کی جا رہی ہے کہ سینما گھروں میں دکھائی جانے والی "صنف آہن" کی آخری خصوصی قسط کو بڑا کر کے (میگا ایپیسوڈ) دکھایا جائے گا، تاہم اس حوالے سے انتظامیہ کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی۔

صنف آہن میں شہریار منور اور عاصم رضا میر سمیت دیگر اداکاروں نے بھی خصوصی کردار ادا کیے ہیں، تاہم مرکزی کردار خواتین کے ہیں۔

اداکارہ سجل علی، کبریٰ خان، سائرہ یوسف، رمشا خان، یمنیٰ زیدی اور دنانیر مبین سمیت سری لنکن اداکارہ یحالی تاشیہ نے بھی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

ڈرامے کے ہدایات کار ندیم بیگ ہیں، جنہوں نے اس سے قبل ’میرے پاس تم ہو‘ جیسے کامیاب ڈرامے کی ہدایات بھی دی تھیں۔

یاد رہے کہ "صنف آہن" کی کہانی 8 خواتین کی کامیابیوں کے گرد گھومتی ہے جو پہلے تو عام زندگی گزارتی ہیں، تاہم اس کے بعد پاک فوج میں شمولیت اختیار کرتے ہی انتہائی اہم بن جاتی ہیں۔

ڈرامے کی ہر قسط کو یوٹیوب پر تقریبا ایک کروڑ جب کہ آئی ایس پی آر کے چینل پر 70 لاکھ بار دیکھا جا چکا ہے۔ اس سے پہلے پری زاد، سنگ ماہ، عہد وفا اور میرے پاس تم ہو کی اقساط کو بھی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کیا جا چکا ہے۔

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Bas dramay aur ganay banao, aur filmay bhi bana logay bas jahazo aur tanko pay paisa kharch mat kar. Wo to waisay bhi CGI mein ban jaatey hein aur purzon waghaira ka liye dosroon say bheek bhi nahi mangni paray gi. In he purzo, training kay naam pay vacations and funding kay liye hey to peechay hatein aur mulk choron kay hawalay.
Ahan wahan ko maro goli. Magar marnay say pehlay amreeka sarkar say ijazat mang lo.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Qom ko shoda samjha huwa tha... aur gano dramo k peechay lagaya huwa tha...
Top Generals has sold the blood of Shuhada ... Allah will never forgive those, whoever is involved ..

Bas dramay aur ganay banao, aur filmay bhi bana logay bas jahazo aur tanko pay paisa kharch mat kar. Wo to waisay bhi CGI mein ban jaatey hein aur purzon waghaira ka liye dosroon say bheek bhi nahi mangni paray gi. In he purzo, training kay naam pay vacations and funding kay liye hey to peechay hatein aur mulk choron kay hawalay.
Ahan wahan ko maro goli. Magar marnay say pehlay amreeka sarkar say ijazat mang lo.
 
Last edited:

Kam

Minister (2k+ posts)
Army love is earned and you earned it. But you lost it due to bad moves.

Now you are trying to inject. It will not work. Better to earn it again.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ڈرامے پر بھی کوئی دوست تبصرہ کر دے یار

ہدایتکار ندیم بیگ؟؟ فلموں والا اپنا ندیم؟؟؟ ویسے میرا خیال ہے ندیم کا اصل نام نیاز بیگ ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

ڈرامے پر بھی کوئی دوست تبصرہ کر دے یار

ہدایتکار ندیم بیگ؟؟ فلموں والا اپنا ندیم؟؟؟ ویسے میرا خیال ہے ندیم کا اصل نام نیاز بیگ ہے

یہ وہ فلموں والا ندیم بیگ نہیں اور اسکا نام نذیر بیگ ہے نیاز بیگ نہیں۔۔۔ ڈاکٹر آپ ڈاکٹری کس وقت کرتے ہو؟
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Bas dramay aur ganay banao, aur filmay bhi bana logay bas jahazo aur tanko pay paisa kharch mat kar. Wo to waisay bhi CGI mein ban jaatey hein aur purzon waghaira ka liye dosroon say bheek bhi nahi mangni paray gi. In he purzo, training kay naam pay vacations and funding kay liye hey to peechay hatein aur mulk choron kay hawalay.
Ahan wahan ko maro goli. Magar marnay say pehlay amreeka sarkar say ijazat mang lo.
excuse-me-aap-bhi-viral-actor-is-coming-to-meet-lahorites-1572330662-3595.jpg
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
یہ وہ فلموں والا ندیم بیگ نہیں اور اسکا نام نذیر بیگ ہے نیاز بیگ نہیں۔۔۔ ڈاکٹر آپ ڈاکٹری کس وقت کرتے ہو؟
You can assume retired from active duty, a doctor never retires though. However, whenever my doctors team needs me for any complicated case for advice or to perform surgery I make myself available.
 
sumisrar

Minister (2k+ posts)
نہ کرنا یہ کام، بہت خراب ہو گے
تمہیں پبلک کے غصے کا اندازہ نہیں
صرف اس ڈرامے کی پچھلے ہفتے کی قسط پر
لوگوں کے کمنٹس دیکھ لو

جس ملک کی عوام نے آج تک فوج کو صرف محبت دی
یہ اکہتر ہارے، سرنڈر کیا ، سیاچن ہارے ، کارگل ہارے
اپنے لوگوں کو مارا اور پکڑ پکڑ کر بیچا
اپنی کالونیاں بنائیں، مربے لئے، بزنس امپائر بناے
عوام نے پھر بھی سر انکھوں پر بٹھایا

صرف ایک ٹبر فوج کے خلاف تھا
مریم، اس کا ابا اور ان کے حواری

جنرل باجوہ اور انجمن کو اس کا کریڈٹ جاتا ہے
کے آج کوئی سامنے اور کوئی دل میں انہیں گالیاں دے
رہا ہے

نوٹس ضرور لو، لیکن یہ تو دیکھو تم نے کیا کیا ہے ؟
ملک بیچا ہے، عزت بیچی ہے، غیرت بیچی ھے

ٹھیک ہے عوام کو فوج کی عزت کرنی چاہیے لیکن کس قیمت پر ؟

کچھ جنرل ڈالر لے کر ملک بیچ دیں اور ہم انھیں کچھ کہیں بھی نہ ؟
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)
sinf-ahan-and-cinima.jpg

خواتین فوجیوں کی زندگی پر مبنی اے آر وائے ڈیجیٹل کے مقبول ڈرامے "صنف آہن" کی آخری قسط ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش جائے گی۔

"صنف آہن" کو 2021 کے آخر سے "اے آر وائے ڈیجیٹل" چینل پر پیش کیا جا رہا ہے جبکہ اب تک اس کی 20 قسطیں نشر کی جا چکی ہیں۔ مذکورہ ڈرامے کی ٹیم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس کی آخری قسط عیدالفطر کے بعد سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔

تاہم اس بات کی وضاحت نہیں کی گئی کہ "صنف آہن" کی آخری قسط کب تک نشر ہوگی اور ڈرامہ مجموعی طور پر کتنی قسطوں پر مشتمل ہوگا، تاہم امید کی جا رہی ہے کہ ڈرامے کا اختتام 25 قسطوں یا اس سے قبل ہی ہو جائے گا۔

ڈرامے کی انتظامیہ کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر اس بات کا اعلان کر دیا جائے گا کہ "صنف آہن" کی آخری قسط کب سینما گھروں میں دکھائی جائے گی۔

شوبز حلقوں کی جانب سے امید کی جا رہی ہے کہ سینما گھروں میں دکھائی جانے والی "صنف آہن" کی آخری خصوصی قسط کو بڑا کر کے (میگا ایپیسوڈ) دکھایا جائے گا، تاہم اس حوالے سے انتظامیہ کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی۔

صنف آہن میں شہریار منور اور عاصم رضا میر سمیت دیگر اداکاروں نے بھی خصوصی کردار ادا کیے ہیں، تاہم مرکزی کردار خواتین کے ہیں۔

اداکارہ سجل علی، کبریٰ خان، سائرہ یوسف، رمشا خان، یمنیٰ زیدی اور دنانیر مبین سمیت سری لنکن اداکارہ یحالی تاشیہ نے بھی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

ڈرامے کے ہدایات کار ندیم بیگ ہیں، جنہوں نے اس سے قبل ’میرے پاس تم ہو‘ جیسے کامیاب ڈرامے کی ہدایات بھی دی تھیں۔

یاد رہے کہ "صنف آہن" کی کہانی 8 خواتین کی کامیابیوں کے گرد گھومتی ہے جو پہلے تو عام زندگی گزارتی ہیں، تاہم اس کے بعد پاک فوج میں شمولیت اختیار کرتے ہی انتہائی اہم بن جاتی ہیں۔

ڈرامے کی ہر قسط کو یوٹیوب پر تقریبا ایک کروڑ جب کہ آئی ایس پی آر کے چینل پر 70 لاکھ بار دیکھا جا چکا ہے۔ اس سے پہلے پری زاد، سنگ ماہ، عہد وفا اور میرے پاس تم ہو کی اقساط کو بھی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کیا جا چکا ہے۔

koi na jae daykhny ais ko flop kro ais dramay ko
 
Mudassar1234

MPA (400+ posts)
Dramay, films, cement, dha housing, marriage band, fauji cement etc...i never see any army conduct businesses....we need to focus on our core duty. No wonder on daily basis afghan side our brave soliders are killed...india hits us at will without much retaliations...just calling ourself shaheed thats it
 
imalam

MPA (400+ posts)
Bas dramay aur ganay banao, aur filmay bhi bana logay bas jahazo aur tanko pay paisa kharch mat kar. Wo to waisay bhi CGI mein ban jaatey hein aur purzon waghaira ka liye dosroon say bheek bhi nahi mangni paray gi. In he purzo, training kay naam pay vacations and funding kay liye hey to peechay hatein aur mulk choron kay hawalay.
Ahan wahan ko maro goli. Magar marnay say pehlay amreeka sarkar say ijazat mang lo.
jani1 Iconoclast de khalqoo ta monga beakhi shodagan Khkaroo yara.
 
Back
Top