such bolo
Chief Minister (5k+ posts)

میرے خیال میں یہی حال رہا تو ١٠٧-١٠٨ قریب نظر آ رہا ہے
اور اسی کے ساتھ الله نا کرے منہگائی کا ایک طوفان
پٹرول منہگا..بجلی منہگی...درمدات منہگی
اور انکا منہگا ہونا سب کچ منہگا کرتا ہے
یا الله رحم
میاں صاحب روایتی اقدامات کے بجاے انقلابی اقدامات کریں
اس قوم کو مزید امتحان میں مت ڈالیں
Last edited: