ڈالر کی قیمت میں پھراضافہ، سٹاک ایکسچینج میں بھی مندی

dollar-rp-haftware-psx1112.jpg


آج انٹربینک میں ڈالر37 پیسے مہنگا ہوگیا اور ڈالر کی قیمت 183روپے 30 پیسے ہوگئی

دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور اب تک 183 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے 100 انڈیکس 46 ہزار کی نفسیاتی حد بھی کھو بیٹھا ہے۔

Clipboard20.jpg


واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان نظر آیا اور زبردست کاروباری رجحان دیکھنے میں آیا۔

ہنڈرڈ انڈیکس میں 1700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ وہا اور یہ اضافہ 3.61 فیصد سے زائد رہا، جبکہ مارکیٹ 46000 پوائنٹس سے بھی تجاوز کر گئی۔

گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار بند ہونے پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 182 روپے 93 پیسے ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ تین روپے کم ہوکر 185 روپے ہوگیا۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
30 saal sy tara haram ka leader hag raha tha vo nazar nahi aata tughay , or kai bakwas
kr raha hy tu, $22 bilion tare maa ny jama karai thay reserves main,
tara shahbaz ny tankhua jo parhai us ky pysy maryam dy ge baygharat
tare krta hoon aik fikar na kr
بائیس بلین زرمبادلہ کے ذخائر آج ہونا شرمناک ہے کیونکہ نواحکومت ڈالر سو کا اور زرمبادلہ تیس بلین ڈالر کا چھوڑ کر گئی تھی
 

Hunter1

Senator (1k+ posts)
بائیس بلین زرمبادلہ کے ذخائر آج ہونا شرمناک ہے کیونکہ نواحکومت ڈالر سو کا اور زرمبادلہ تیس بلین ڈالر کا چھوڑ کر گئی تھی
double kr ly phir bhee zaida hy or pandemic factor ko ignore kr ky bhee, kia ajeeb zahini ghulam hy yaar tu , ooh bhai Allah sy dar , nawaz taray gunah ka booj nahi uthai ga

and what 30 billion ya 30 billion ka figure zara reference bata , 9 ko 30 kr deyea ooh yaar lolz limit hy tare sooch ke
 

Back
Top