
ڈالر کی قیمت میں اضافہ، شہباز حکومت کی پالیسیوں پر سوالات اٹھنے لگے
ملک میں آج بھی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے اور انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید ایک روپے 23 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔۔کاروباری دن کے آغاز پر ڈالر انٹر بینک میں ملکی تاریخ کی بلند ترین قیمت 193 روپے پر آگیا لیکن کاروباری دن کے اختتام پر کچھ کمی دیکھنے میں آئی۔
کاروباری دن کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر 76 پیسے اضافہ ہوا اور ڈالر 192 روپے 53 پیسے پر بند ہوا۔
https://twitter.com/x/status/1525062376558628865
رواں ہفتے انٹر بینک میں ڈالر 5 روپے 90 پیسے مہنگا ہوا اور اس کی قیمت 186 روپے سے 192 روپے پر جا پہنچی ہے۔
ڈالر کی قیمت کو لیکر سوشل میڈیا پر شہبازشریف حکومت پر کڑی تنقید کی جاری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب پاکستان کا وزیراعظم لندن جاکر بیٹھا ہو اور بھائی سے ہدایات لے رہا ہو، امپورٹڈ حکومت معاشی اقدامات کرنے کی بجائے عمران خان اور اسکے ساتھیوں کو دبانے میں مصروف ہو تو پھر معیشت پر کون توجہ دے گا؟
https://twitter.com/x/status/1524685399439949824 https://twitter.com/x/status/1525070090512629760 https://twitter.com/x/status/1525066195333955585 https://twitter.com/x/status/1525065920410013696 https://twitter.com/x/status/1525055871537012736 https://twitter.com/x/status/1525047102514024448 https://twitter.com/x/status/1524989765388476419 https://twitter.com/x/status/1525042953194033153
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/dollarj1h1.jpg