Dastgir khan19
Minister (2k+ posts)
عمران نیازی نے جو معیشت کی بحالی کے دعوے کیے تھے ڈالر کی اونچی اڑان نے ان دعووں کی دھجیاں اڑا کر رکھ دی ہیں . کپتان ایک بار پھر جھوٹا ثابت ہو گیا ہے . کپتان نے جو کرنٹ اکاونٹ میں کامیابی کا ڈھول بجایا تھا . اب اس ڈھول کا پول کھل چکا ہے . کپتان ایک کذاب ہے اس نے جھوٹ بول بول کر اپنی ساری زندگی گزاری ہے . وہ سمجھا تھا کہ چند ماہ میں اسٹبلشمنٹ اس کی چھٹی کروانے والی ہے تو پورا زور لگا کر جھوٹ بول لے لیکن یہ کیا اب ملک کی معیشت کی بربادی اصل حق دار عمران نیازی کا منہ ہی کالا کرے گی . جیسے ہی معیشت کا اصل چہره قوم کے سامنے آئے گا عمران نیازی کا مکروح چہره بے نقاب ہو چکا ہو گا . لوگ اس کے نام سے بھاگیں گے عوام اس کے چاہنے والوں پر تھو تھو کرے گی . یہ لوگ منہ چھپاتے پھریں گے
جی ہاں آئی ایم ایف کی ناراضگی کے بعد دنیا بھر کے بینکوں نے پاکستان کا بیلنس روک لیا ہے . پاکستان کو اس سال بھی 29 ارب ڈالر کا قرض چاہیے اس کے بغیر ملکی معیشت کا چلنا نا ممکن ہے . اب آئی ایم ایف کہتا ہے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافه کرو . نیازی سمجھا کہ اس کی حکومت جانے والی ہے تو اس نے آئی ایم ایف کو انکار کر دیا . ایک طرف آئی ایم ایف ناراض تو دوسری طرف نیازی کی حکومت جاری . اب ایک بار پھر نیازی کو آئی ایم ایف کی گاجر کھانی پڑے گی . اس کے بغیر گزاره نہیں . اگر اسی طر ح عالمی بینکوں کا پاکستان کا بائیکاٹ جاری رہا تو ڈالر دو سو کر اس کر جائے گا اور پاکستان کا دیوالیہ نکل جائے گا . یہ اس وقت ہو رہا ہے جب زر مبادلہ کے ذخائر تاریخی بلند سطح پر ہیں . عمران نیازی تھوک لگا کر گیند چمکائی جا سکتی ہے معیشت نہیں . تمہارے جھوٹ جب فاش ہوں گے تمہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی . اس وقت عمران نیازی ہو شربا مہنگائی کر کے عوام کو تباه کر چکا ہے اور ڈالر کی اونچی اڑان سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا
عمران نیازی جو کرونا کرونا لگا رکھی تھی اب کہاں چھپ کر بیٹھ گیا ہے . کرونا کا ایک نیا ڈیلٹا وائرس عمران نیازی کی نا اہلی کی وجہ سے ملک میں تباہی مچا رہا ہے . عمران نیازی اب تک ملک میں باہر سے آنے والے لوگوں کو سکین کرنے کا کوئی نظام نہیں بنا سکا ہے . عمران نیازی جو کرونا کا مبابی کے ڈھول پیٹ رہا تھا اس کا پول کھل چکا ہے . جو شخص ائیر پورٹ پر وائرس نہیں روک سکتا وہ قوم کو کیا تحفظ فراہم کر سکتا ہے
الغرض عمران نیازی یحییٰ خان سے بھی بد تر حکمران ثابت ہوگا