Team Sarwar
Citizen
Last edited by a moderator:
کاش پی ٹی ائی اس بندے کو اس کا جائز مقام دے
اور اسے بنیادی ڈھانچہ بنانے دے
PTI desperately need organisation at grass root level and Ch Sarwar is the best person for this job.
الیکشن فوج کی نگرانی میں ہونے کا مطلب ن لیک کی فتخ
ابھی نتیجہ ہی نہیں آیا تو پہلے ہی رو پڑے ہو یار
پھر اور کس کی نگرانی میں کروانا ہے الیکشن
تمہارا کوئی مر گیا ہے جس پر رونے دونے کا سیاپا کر رہے ہو ۔۔ میں نے تو پچھلے ریکارڈ کو دیکھتے ہوے کہا ہے
تمہارا کوئی مر گیا ہے جس پر رونے دونے کا سیاپا کر رہے ہو ۔۔ میں نے تو پچھلے ریکارڈ کو دیکھتے ہوے کہا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|