Wadaich
Prime Minister (20k+ posts)
لندن میں چیف جسٹس کی ڈیم فنڈنگ تقریب میں دو گروپوں کا تصادم۔ شراب کےنشےمیں دھت لوگ ایک دوسرے کو گالیاں دیتےاور تھپڑ مارتے رہے۔چیف جسٹس بھی زمین پر گر پڑے۔ دوران لڑائی چیف جسٹس کے ترجمان ظفراقبال کلانوری کو دھکے دے کر باہر نکال دیا گیا۔ انھیں ہارٹ اٹیک کی اطلاع
Reportedly, PMLN and Indian paid goons have spoiled the Dam fundraising dinner of CJ. There has been lots of shouting, shoving and abuses.... This is disgusting behaviour by enemies of Pakistan...https://twitter.com/x/status/1067064549210288129
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Xt4tMCn.jpg
Last edited: