چین نے پاکستان سے فوری طور پر ڈیڑھ ارب ڈالر ادائیگی کا مطالبہ کردیا،کامران

kamaahhsa.jpg

چین نے پاکستان سے فوری طور پر ڈیڑھ ارب ڈالر واپس مانگ لیے ہیں، بدترین معاشی بدحالی کا شکار پاکستان کیلئے یہ ایک بہت بڑا دھچکہ ثابت ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پڑوسی ملک چین نے پاکستانی حکومت سے فوری طور پر آئی پی پیز کوڈیڑھ ارب ڈالر کی ادائیگی کا مطالبہ کردیا ہے۔

سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے اس مطالبے کو " چین کے قرضوں کاپھندا" قرار دیتے ہوئے کہا کہ افسوسناک حقائق باتوں سے زیادہ زور سے گونج رہے ہیں، پاکستان اور چین کی دوستی ہمالیہ سے اونچی نہیں ہے۔
https://twitter.com/x/status/1636306119617392640
انہوں نے مزید کہا کہ چین نے ایک بار پھر پاکستانی معیشت کی نازک صورتحال کو یکسر نظر انداز کرتے ہوئے آئی پی پیز کوڈیڑھ ارب ڈالر کی ادائیگی کا مطالبہ کردیا ہے۔

کامران خان نے کہا کہ چین کو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اس کا سی پیک منصوبہ (پاک چین اقتصادی راہداری) پاکستان کیلئے قرض کا جال بنتا جارہا ہے اور یہ جال پاکستان کو دھیرے دھیرے دیوالیہ پن کی طرف دھکیل رہا ہے۔
 
Kill_Ego

MPA (400+ posts)

Rajarawal111 Meme Siberite Islamabadiya
Piasay nikaloo beta yeah phir apni General Nani koo kahoo paay karay
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
میں نے اسی فورم پہ کہا تھا چین کی دوستی یکطرفہ ہے cepec east India company کی طرح ثابت ہو گا پاکستان کے لیے چین ہر منصوبے میں اپنے مفادات کو دیکھتا ہے نہ کے پاکستان کے مفاد کو چین کے لوگوں کے مزاج بلکل دوستانہ نہیں ہیں اپ کے دعوں کے برعکس کوہ ہمالیہ بلا ں بلاں بلاں
I totally agree, have dealt with them quite a lot and they are the worse, stingy people on the planet earth.
The most cunning businessmen i have ever seen.
Literally MONEY is their GOD as they don’t believe in any!
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
China ne yehi kuch Sri Lanka kay sath bhi kia tha or result sub kay samney hay, ab Paistan ki baari hay

Pakistan kay pass sirf aik hi raasta hay keh default ka ailaan karey or kahey keh jub honge tub de dein ge
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
18 March GHQ or Chakla adalat ki tabahi ka din

18 march Islamabad ka ghairao ho ga...
RED LINE CROSS HO CHUKI

awam apnay saath danday, petrol bum, mask or pathar le ker aain

ab hisab brabar kerna zaroori
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
What do the corrupt PDM beggars and their shameless handlers expect? You openly admit that you are a US slaves and then expect to get support from China saying that China is your best friends?
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
اس قرض کو ادا کرنے وہ امریکہ آئیگا جو خود چین کا مقروض ہے۔
 
Back
Top