نیازی راج میں تازہ ترین بری خبر یہ ہے کہ چینی صدر نے اپنا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا ہے . ایسے وقت میں جب کپتان نیازی کی کامیاب سفارتکاری سعودی عرب کو دھتکار چکی ہے چین نے بھی منہ پھیر لیا ہے . دنیا میں پاکستان کے دو ہی دوست تھے ایک سعودیہ اور ایک چین اب پاکستان دونوں سے محروم ہو چکا ہے . دوسری طرف روس میں چین اور بھارت کے درمیان معا ملات طے ہو رہے ہیں . پاکستان میں لد اخ کے تنازع پر جو جنگ کے ڈھول پیٹے جا رہے تھے اب ان کے کلیجے بھی ٹھنڈے ہو گئے ہوں گے . اب کوئی سی پیک چیمپیز سے پو چھے سی پیک کے خلاف کس نے سازش کی ہے . حقیقت یہ ہی ہے کہ بھکاری کی کوئی عزت نہیں ہو تی . لوگ بھکاریوں سے دور بھاگتے ہیں کہ کہیں بھیک نہ مانگ لے . آج پاکستان کی حیثیت اس دنیا بھی بھکاریوں سی ہو گئی ہے . کیوں کے ایک بھکاری اس ملک کا وزیر اعظم بن چکا ہے . چینی صدر کے دورہ ملتوی کرنے سے سی پیک کے انجام کا اندازہ لگانا مشکل نہیں . جیسے جیسے نیازی راج کا وقت بڑھتا جا رہا ہے ملک پر خدا کا قہر بھی بڑھتا جا رہا ہے . طوفانی بارشوں کے بعد کرونا کے اثرات بھی واضح ہونا شروع ہو جائیں گے . اس قوم کی قسمت میں اب سکون نام کی چیز ختم کر دی گئی . پاکستان کو اس حال میں پہنچانا یہودیوں کا دیرینہ خواب تھا وہ اپنے مشن میں کامیاب ہو گئے . انہیں ایک ایجنٹ میسر آ گیا جس کی مدد سے انہوں نے اپنے رستے کا کانٹا نکال دیا . امت مسلمہ کی جنگ لڑنا پاکستان کی ذمہ داری تھی اور یہود کو اس بات کا خوف تھا کہ پاکستان مسلمانوں کو متحد کرکے ان کے عزائم خاک میں ملا سکتا ہے . لیکن اب یہودی چین کی با نسری بجا رہے ہیں کیوں کے انہیں پتا ہے کہ ان کے مفادات کا تحفظ کرنے کے لیے ان کا ایجنٹ اسلام آباد میں موجود ہے . وہ پاکستان کو اس قدر تباہ کر دے گا کہ اس قوم کا نام ونشان مٹ جائے گا .