Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے تجویز کو ٹربیونل مقرر نہ کرنے پر عدالتی فیصلے کے مطابق ٹربیونل مقرر
لاہور ہائیکورٹ کے 8 ججز کیس سنیں گے، جسٹس شاہد کریم، جسٹس مرزا وقاص رؤف، جسٹس چودھری محمد اقبال، جسٹس انوار حسین، جسٹس راحیل کامران شامل
https://twitter.com/x/status/1800864853784981864
نیا معاملہ کھل گیا چیف لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی فیصلے کے مطابق پنجاب میں 7 نئے الیکشن ٹریبونل ججز تعینات کر دئیے الیکشن کمیشن اور عدلیہ کے درمیان نئی قانونی جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے
https://twitter.com/x/status/1800866573667963137
اسلام آباد ہائیکورٹ کے اسٹے کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے بھی 7 جون کو الیکشن کمیشن کے راولپنڈی اور بہاولپور کیلئے 2 ریٹائرڈ ججز پر مشتمل ٹریبونل مسترد کر دیئے،
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد کی منظوری کے بعد جسٹس شاہد کریم لاہور ہائیکورٹ حکمنامہ کیمطابق الیکشن ٹربیونلز کو مخصوص اضلاع بھی الاٹ کر دیئے گئے۔
https://twitter.com/x/status/1800863393533891031

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/wDjhWwm.jpeg