Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"طاقت کے ایوانوں میں بیٹھے لوگوں کو اندازہ نہیں سپریم کورٹ کتنا متاثر ہورہی ہے،آج ججز کی آڈیوز لیک کی جارہی ہیں"۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال دوران سماعت آبدیدہ ہوگئے
ہم متحد ہیں سوموار تک اچھی خبر سُنیں گے چیف جسٹس پاکستان عمرعطابندیال
سپریم کورٹ میں آج بھی اتفاق ہے،طاقت کے ایوانوں میں بیٹھے لوگوں کو اندازہ نہیں سپریم کورٹ کتنا متاثر ہورہی ہے،آج ججز کی آڈیوز لیک کی جارہی ہیں۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےخلاف 2 سال کیس چلا اور عدالت کو سزا ملی ، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
میں 2 سال سے بہت چیزیں دیکھ رہا ہوں، اچھے دوست گنوائے ہیں،جسٹس اقبال حمید الرحمان کو کہا کہ جو کچھ ہورہا ہے میں کیسے اپنے والد کو منہ دکھا سکتا ہوں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال دوران سماعت جذباتی ہوگئے۔۔!!
ہمیں سماعت کے دوران ایموشنل نہیں ہونا ہے۔عرفان قادر کا چیف جسٹس کے جزباتی ریمارکس پر جواب
آپ پوچھ سکتے ہیں جسٹس مظاہر نقوی کیوں شامل کیے گئے،جسٹس مظاہر نقوی کو شامل کرنا خاموش پیغام دینا تھا۔چیف جسٹس بندیال
میرے ججز کے بارے میں بات کریں گے تو میرا سامنا کرنا پڑے گا،میرا بھی دل ہے میرے بھی جذبات ہیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس۔۔!!!
حکومت اخراجات میں 20 ارب کے اضافے سے کیا فرق پڑے گا؟ جسٹس اعجاز الاحسن
20 ارب روپے حکومتی اخراجات کا ایک فیصد بھی نہیں ہے، جسٹس اعجاز الاحسن
فیڈرل کنسولیڈیٹڈ فنڈ کس کے پاس ہوتے ہیں؟ جسٹس اعجاز الاحسن
مجھے کہا جا رہا ہے کہ ایک اور جج کو سزا دوں، جا کر پہلے ان شواہد کا جائزہ لیں، آڈیو لیک کی بنیاد پر کیسے نشانہ بنایا جایے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس۔۔!!!
روز مجھے گھنٹوں بیٹھنا پڑتا ہے، آپ جذباتی ہو سکتے ہیں تو ہم بھی ہوسکتے ہیں، عرفان قادر
اِدھر اُدھر کی باتوں سے میں جذباتی ہوگیا تھا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
ہم پر تنقید ہوتی ہے، ہماری پرائیویسی عوام کے سامنے رکھی جاتی ہے، ہمارے بھی دل اور احساسات ہیں لیکن ہم تو جواب بھی نہیں دے سکتے، چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں آج بہترین ججز ہیں، ہمارے ججز کو اختلاف ہو تو بہترین انداز ۔میں لکھتے ہیں، میں بھی انسان ہوں اب جج پر کوئی اعتراض نہ اٹھائیں، چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ
سماعت روکنے والا حکم ہم ججز آپس میں زیر بحث لائیں گے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
اگر سیاسی جماعتیں آپس میں معاملات طے کرنے کے لیے مل بیٹھیں تو ہم کچھ دن کے لیے سماعت ملتوی کر سکتے ہیں، چیف جسٹس عمر عطاء بندیال

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/a3TsDdh.jpg