Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنی 2000 سی سی کار واپس کر کے بڑی 5000 سی سی والی پراڈو لے لی ہے اور کار کا نمبر پراڈو پر لگوا لیا ہے۔ میرے خیال سے چیف جسٹس ششکے زیادہ کررہے ہیں۔آصف بشیر چوہدری
آصف بشیر چوہدری نے ایک اور انکشاف کیا ہے کہ حکومت کے زرخیز دماغوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے پرانے ججز کو بھی ٹھکانے لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور 27 ویں آئینی ترمیم کرکے اسلام آباد ہائیکورٹ کے پرانے ججز کو دوسرے صوبوں میں بھیجنے کی تیاری ہورہی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1915111620864249972