Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
حسنات ملک کاانکشاف
چیف الیکشن کمشنر کے لیے سردار طارق مسعود کا نام لیا جا رہا ہے جس نے سویلین کا ملٹری ٹرائل کرنے کی اجازت دی تھی اور اس وقت ایڈہاک جج ہیں۔
چھبیسویں ترمیم کا کیس تو لگا نہی لیکن مخصوص نشستوں کا کیس فکس کردیا گیا یے۔ اسکی وجہ واضح مال غنیمت میں لوٹی ہوئی سیٹیں ہیں حکومت میں بانٹ کر 2 تہائی دلوائی جائے اور عدلیہ کو مزید کنٹرول کرلیا جائے ایسی عدلیہ جسکی پہلے ہی کوئی ساکھ نہیں بچی ۔
https://twitter.com/x/status/1918958740562125297