چیئرمین نیب کا عہدہ سپریم کورٹ کے جج کے برابر کردیا گیا

nabaahsa.jpg

وفاقی حکومت نے قومی احتساب بیورو کے چیئرمین کے ملازمت کے قواعد وضوابط سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج کے برابر کردیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزارت قانون وانصاف کے مطابق وفاقی حکومت نے چیئرمین نیب کی ملازمت کی شرائط سے متعلق تبدیلیوں کی منظوری دیدی ہے جس کے بعد وزارت قانون و انصاف نے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔


نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب ایک حساس پوزیشن کے ساتھ اہم ترین ذمہ داریاں سرانجام دینےکے پابند ہوں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین نیب کی ملازمت کی شرائط ایک سپریم کورٹ کے جج کے برابر ہوں گے، چیئرمین نیب کی ماہانہ تنخواہ 17 لاکھ روپے ہوگی، انہیں سرکاری رہائش گاہ اور دو گاڑیاں بھی سرکاری طور پر فراہم کی جائیں گی۔

اس کے علاوہ چیئرمین نیب کو اسلام آباد میں دوکنال کا پلاٹ بھی الاٹ کیا جائے گا، ماہانہ 2 ہزار یونٹس بجلی اور 600 لیٹر ماہانہ پیٹرول بھی چیئرمین نیب کی مراعات میں شامل ہوگا۔


https://twitter.com/x/status/1641440523230773254
 
Last edited by a moderator:

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
17 Lakh salarey 2000 units bijli free wo bhi taqreban 150000 ki, 600 liter petrol taqreban 150000 ka 2 crore ki gariaan, kon kahta hay keh hum ghareeb hain

Itni hi salary waghera supreme court kay gudjes lay rahey hain or kaam Takkey ka nahi kartey, aik dosrey ki tangein khench rahey hain, kabhi case sunaney se hi mana kar datey hain
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
چیئرمین نیب کی ماہانہ تنخواہ 17 لاکھ روپے ہوگی، انہیں سرکاری رہائش گاہ اور دو گاڑیاں بھی سرکاری طور پر فراہم کی جائیں گی۔

اس کے علاوہ چیئرمین نیب کو اسلام آباد میں دوکنال کا پلاٹ بھی الاٹ کیا جائے گا، ماہانہ 2 ہزار یونٹس بجلی اور 600 لیٹر ماہانہ پیٹرول بھی چیئرمین نیب کی مراعات میں شامل ہوگا

Jab itna paisa hai to zaroorat keya hai mulkon mulkon jhooli phailane ki.
Bheek Maangney ki.
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اور یہ حرامخور تو نیب کے ادارے کو ختم کرنے آئے تھے ؟
اب ڈِیل ہوگئی ہے
بندیال سے بھی، کہ اس کے جانے کے بعد فائز عیسیٰ کوئی سوو موٹو نہیں لے گا اس کے خلاف۔
فائز عیسیٰ سے بھی، کہ اب مزید کوئی ریفرنس اس کے خلاف نہیں چلے گا۔
چئیرمین نیب سے بھی، کہ تنخواہ اور مراعات اتنی کردی ہیں کہ کبھی دوبارہ ان کی کرپشن پر نظر نہیں ڈالے گا، بلکہ عمران خان کے خلاف مفت کے کیسز بھی سنے گا۔
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے علاوہ چیئرمین نیب کو اسلام آباد میں دوکنال کا پلاٹ بھی الاٹ کیا جائے گا، ماہانہ 2 ہزار یونٹس بجلی اور 600 لیٹر ماہانہ پیٹرول بھی چیئرمین نیب کی مراعات میں شامل ہوگا۔
Waja ?
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
وہی پرانی دگڑ دلوّں کی سیاست۔ سب کو خوش کر کے رکھتے ہیں۔
ون مین شو
بھڑوا لیگ مُردے جسٹس سعید الزماں صدیقی کو گورنر سندھ بنا کر پہلے ہی ورلڈ ریکارڈ بنا چکے ہیں
اور یہ حرامخور تو نیب کے ادارے کو ختم کرنے آئے تھے ؟



Please do not forget this NAB salary package is on top of his perpetual pension with fringe benefits as a Lt Gen Rtd from the army.

Loot machaai hoi hai loot iss tabqay ney.