Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہم صرف 6 گھنٹے کے نوٹس پر پریڈ گراؤنڈ بھی بھر دیں گے، اور مینارِ پاکستان بھی۔ ایک طرف بھارت سے کشیدگی ہے دوسری جانب ہمارے کارکنوں کو گھروں سے اٹھایا گیا۔ ایک طرف جنگ کے اعلان ہو رہے تھے دوسری جانب کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے صنم جاوید کو بالوں سے گھسیٹ کر پکڑ اگیا، مہر بانو قریشی
https://twitter.com/x/status/1917879799638536516
https://twitter.com/x/status/1917879799638536516