چوہوں کے سر کی قیمت مقرر

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Kill One Mouse and Get Rs.25 in Peshawar

​Sabb saay baraay Nooray Butt ke kitnay milain gay ??????
 

Ahsan34

Banned
Re: Kill One Mouse and Get Rs.25 in Peshawar

​Sabb saay baraay Nooray Butt ke kitnay milain gay ??????
اپ کو ایک خالی چیک دیا جائے گا جتنی رقم لکھنا چاھتے ہو لکھ لینا پر اس چیک کی تاریخ ختم ہو چکی ہو گی مطلب وہ کیش نہیں ہو سکے گا
 

hamidk

Senator (1k+ posts)
Re: Kill One Mouse and Get Rs.25 in Peshawar

Very Funny

But rather intelligent strategy to eliminate pests
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Kill One Mouse and Get Rs.25 in Peshawar

اپ کو ایک خالی چیک دیا جائے گا جتنی رقم لکھنا چاھتے ہو لکھ لینا پر اس چیک کی تاریخ ختم ہو چکی ہو گی مطلب وہ کیش نہیں ہو سکے گا
​Taay faair ki faida ????yani cheque v Noora Butt hi hona a
 

pablo

Banned
Re: Kill One Mouse and Get Rs.25 in Peshawar

جب اے گا عمران,,,,, بنے گا
شاہ دولوں کے ,,,چوہوں کا نیا پاکستان
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Kill One Mouse and Get Rs.25 in Peshawar

مطلب چوہوں کے سر پے بھی انعام رکھ دیا گیا
 

Illusioη

MPA (400+ posts)
فی چوہا 25 روپے

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر سے چوہوں کے خاتمے کے لیے ان کے 'سر کی قیمت' مقرر کردی.
ناظمِ شہر محمد عاصم خان کی سربراہی میں اس مسئلے کے حل کے لیے ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلعی ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر جہانگیر خان، پبلک ہیلتھ کوآرڈینیٹر ڈاکٹر محمد عاطف اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران نے شرکت کی. یہ مسئلہ اُس وقت اجاگر ہوا جب حال ہی میں پشاور کے مضافاتی علاقے حسن گڑھی میں ایک نومود بچہ چوہے کے کاٹنے کی وجہ سے ہلاک ہوگیا تھا.اجلاس کے دوران ضلعی انتظامیہ نے فیصلہ کیا کہ شہر میں جو کوئی بھی چوہا مارے گا، اسے انعام کے طور پر فی چوہا 25 روپے دیئے جائیں گے

56fba5a474ab3.jpg


اس مقصد کے لیے شہر کے چاروں ٹاؤنز میں مخصوص پوائنٹس بنائے گئے ہیں اور شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ چوہے ان مقامات پر لاکر پھینکیں اور اپنے انعام حاصل کریں.اس کے ساتھ ساتھ ایک موبائل سروس کا بھی آغاز کیا گیا ہے، جس کے ذریعے شہر کے مضافات میں مارے جانے والے چوہے جمع کیے جاسکیں.ضلعی انتظامیہ نے متعلقہ حکام کو شہریوں کو چوہے مار زہر تقسیم کرنے کی بھی ہدایت کی.چوہوں کے خلاف آپریشن کے سربراہ نصیر احمد کا کہنا تھاکہ 'شہر کو چوہوں سے صاف کرنے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر آپریشن کیا جائے گا'واضح رہے کہ یہ معاملہ حال ہی میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایک رکن کے 'توجہ دلاؤ نوٹس' کے بعد زیر بحث آیا.صوبائی وزیر صحت شہرام خان ترکئی نے سوال اٹھایا تھا، 'آیا یہ چوہے کسی اور نے صوبے میں بھیجے ہیں' جس پر اراکین اسمبلی کی جانب سے انتہائی دلچسپ ریمارکس سننے کو ملے تھے

 

alisajid

Senator (1k+ posts)
Re: فی چوہا 25 روپے

same kind of steps were taken by British Govt. but people made it a karobar by breeding mouse........eventually Govt. had to end it....
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: فی چوہا 25 روپے

Aik chooooha PM be hai usss ko Kon Maray ga.

Us kay Apnay Locker mai bara haaaraaam ka Maaal para huwa hai
 

Missfit

Senator (1k+ posts)
log choohy palain gy ya kahin doosry sooby sy lay ain gy fraud main to pakistanion ka koi saani he nahi
 

Back
Top