Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1660594264055885825
آج ایک خبر چلی جس کے مطابق چوہدری وجاہت حسین کا تحریک انصاف چھوڑنے کا امکان ہے اور وہ مسلم لیگ ق ککو جوائن کرنیوالے ہیں۔
نجی چینل کے مطابق چوہدری وجاہت حسین آج 4 بجے مسلم لیگ ہاوس میں پریس کانفرنس میں اعلان کریں گے۔
اس پر چوہدری وجاہت حسین کی تردید آگئی ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ وہ تحریک انصاف میں نہیں تھے، وہ خود مسلم لیگ ق کے سربراہ ہیں۔
چوہدری وجاہت حسین کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چودھری وجاہت حسین کے حوالے سے جو خبر چلی ہے وہ بے بنیاد ہے
چوہدری وجاہت حسین کے مطابق میری اپنی جماعت ہے جس کا سربراہ ہوں۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/HBRmzy2/chjwaashhaa.jpg
Last edited: