Team Sarwar
Citizen
زہریلی مٹھائی کھانے سے اسکے 8 بیٹوں کی موت واقع ہوئی اور بے بسی یہ کہ دونوں ٹانگوں سے معذور ہے -- بلند و بالا دعوے کرنے والی حکومت کہاں ہے؟ پیٹ درد کی دوائی برطانیہ کے ہسپتالوں سے لانے والے حکمران لیّہ کے عوام کو بنیادی طّبی سہولتیں بھی نہیں دے سکے۔ کب تک اس ملک کے حکمران کرپشن کی حوس میں مبتلا رہیں گے اور غریب بے کسّی کی موت مرتے رہیں گے۔






Last edited by a moderator: