چوہدری شجاعت کا خط ن لیگ کا پلان بی تھا،ہارون رشید

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
فون کا ریکارڈ منگوا کر بھی سچ جھوٹ کا فیصلہ کیا جاسکتا ہے ُاور اگر اس کو کیاسی وقت ملا تو جب کہ دروازے بند تھے اور اگر مل بھی گیا تو کیا اس نے اس میں ق لیگ کے پارلیمانی کمیٹی کے لیڈر اور دس ممبران کو بتایا اگر بتایا تو کب بتایا اور وہ خط ان کے ساتھ شئیر کیا اگر نہیں کیا تو کیا ان ممبرز کو غیب کا علم تھا کہ ووٹ اپنی ہی پارٹی کو نہیں دینا ہر بات میں دو نمبری
 

Back
Top