چوری اور سینہ زوری،بجلی چوری واقعہ پر جواد احمد کی پریس کانفرنس

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


چوری اور سینہ زوری۔ ماضی کے گلوکار جواد احمد کو لیسکو کو ویڈیو بنانے پر اعتراض، بولے، کیا ہو گیا تھا، دھماکہ تو نہیں ہوا
https://twitter.com/x/status/1880528609145942016
کیا ہو گیا تھا، کوئی دھماکہ ہوا، ڈاکہ پڑا، کوئی قتل ہوا تھا، کوئی زخمی نہیں ہوا، کسی کی ہڈی نہیں ٹوٹی، جھگڑے کی ویڈیو بھی لیسکو نے ڈالی، آپ ایک ادارہ ہیں، ویڈیو ڈالنا آپ کا کام نہیں، ویڈیو بنانا میرا کام ہے، گلوکار جواد احمد کی بجلی چوری واقعے پر پریس کانفرنس۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1880527287055184371
جواد احمد کے ساتھی مشہور کر رہے تھے، گرین میٹر پر بجلی کیسے چوری ہو گی، لیکن جواد نے یہاں بتایا گرین میٹر "ابھی" لگوایا۔ پہلے بھی کبھی اتنا بل نہیں آیا۔ آج لیسکو نے 6 ماہ کی 13 لاکھ روپے کی بجلی چوری ڈیٹیکٹ کی ہے، بل کہاں سے آنا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1880540159747477859
لیسکو نے جواد احمد کی اہلیہ کے پارلر کو 13 لاکھ روپے کا ڈیٹیکشن بل ڈال دیا، حکام کا کہنا ہے کہ جواد احمد کیخلاف بجلی چوری کی ایف آئی آر سے مطمئن نہیں ہیں، تمام دفعات شامل نہیں کی گئیں، پولیس نے زیادتی کی۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1880497956580962536
عمران خان ہماری سیاست میں رکاوٹ ہے، وہ بیانیے بنا کر لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے، نمک حرامی نہ کرے، جواد احمد
https://twitter.com/x/status/1880561560999068008
 

Back
Top