چودھری نثار کے خلاف ----لاہور ہائی کورٹ---- میں رٹ

vvaqar

Senator (1k+ posts)
چودھری نثار سے درخواست ہے کے لوہار ہائی کورٹ سے سٹے آرڈر لے کر پنجاب اسمبلی کو اپنی پھدو کھاتے میں جیتی ہوئی سیٹ محروم ہونے سے بچائیں
12_01.png

 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

President (40k+ posts)

چوہدری نثار جیسے شاطر سیاستدان نے اپنی انا کی بھینٹ چڑھ کر اپنی ساری سیاسی زندگی کی کمائی برباد کر لی ہے . انہیں اپنی بقیہ زندگی اپنے بیوی بچوں کے ساتھ امریکا میں اب خاموشی سے بسر کرنی چاہئیے . اِسی میں اِن کا بھلا ہے
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Darust kaha - LHC zaroor madad karey gee.
Her qanoon shikan ke liey qanoon, adaalat awr wakeel dastiab hain. Knof kis baat ka.
 

Back
Top