چاہت فتح علی خان بنے آئی جی پنجاب کے مہمان,سوشل میڈیا پر تبصرے

chahtih1h121.jpg


اپنے گانوں سے خبروں کی زینت بننے والے چاہت فتح علی خان بنے آئی جی پنجاب کے مہمان,700 سے زیادہ وی آئی پی تھانے کو آئی جی پنجاب نے عوام تک اپنا پیغام پہنچانے کیلئے چاہت فتح علی خان کا سہارا ڈھونڈ لیا,چاہت فتح علی خان نے اپنا ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا,ٹویٹ ڈیلیٹ ہونے پر سوالات اٹھنے لگے, سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے کرنے لگے.
https://twitter.com/x/status/1736098005076307978
اظہر مشوانی نے چاہت فتح علی کے الفاظ دہرائے اور لکھاجس طرح میں نے گانے میں محنت کی اور میری پرفارمنس ہے ویسی ہی آئی جی پنجاب کی بھی پرفارمنس ہے, جوکر آئی جی پولیس نے بڑے فخر سے یہ ویڈیو خود بنوائی اور ریلیز کروائی ہے.
https://twitter.com/x/status/1736096326616572306

عمر انعام نے بھی چاہت فتح علی خان کے الفاظ طنزیہ انداز میں دہرائے.
https://twitter.com/x/status/1736200856960204812
مغیث علی نے طنزیہ لکھااسلام علیکم,استاد چاہت فتح علی خان نے پوسٹ ڈیلیٹ کردی، پنجاب پولیس سے محبت کا اظہار ہی تو کیا تھا، پوسٹ ڈیلیٹ کیوں ہوگئی؟
https://twitter.com/x/status/1736159887678124521

احتشام الحق نےلکھا آئی جی کے کہنے پر چاہت فتح علی خان نے ویڈیوں تو ڈیلیٹ کردی لیکن چاہت صاحب تو ہمارے دلوں میں بستے ہیں اور ُان کی ویڈیوز تو ہم اپنے ساتھ سنبھال کررکھتے ہیں.
https://twitter.com/x/status/1736167773020021228
عبید کیانی نے لکھا آئی جی صاحب نے سب سے بڑی چول ماری ہے, ویڈیو ڈلیٹ کروا کے، چاہت فتح علی خان نے تو ڈلیٹ کر دی لیکن اب باقیوں سب سے کون ڈلیٹ کرواۓ ،اصل مزہ تو اب آۓ گا اس ویڈیو کا۔
https://twitter.com/x/status/1736171125632102717

رحیق عباسی نے لکھا جیسا آئی جی ۔۔ ویسا مہمان.
https://twitter.com/x/status/1736191188569292830
مقدس فاروق اعوان نے لکھا آئی جی پنجاب کو بھی اپنی تعریف کروانے کے لیے چاہت بھائی کا سہارا لینا پڑ گیا، کیا بات ہے چاہت فتح خان کی .
https://twitter.com/x/status/1736098975084908879

رائے ثاقب کھرل نے کہا سر بڑے بڑے فنکار دیکھے، لیکن آپ کا کیول ہی اور ہے۔
https://twitter.com/x/status/1736089257964454094
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

IG Bharwa apnay asal Behnoi se mulaqat kartay hoay —— Yeh Dala IG shakal se he Gandu Mirasi lagta hai 😜😂😂

 

Back
Top