چئیرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کو اپنے ٹویٹ پر شدید تنقید کاسامنا

1najamsethitweettanqeeddd.jpg

گزشتہ روز کراچی پولیس آفس پر حملے کے بعد کراچی میں پی ایس ایل 8 کے میچز کے انعقاد پر خدشات بڑھ گئے جس پر نجم سیٹھی نے اپنی طرف سے ٹویٹ کرکے خدشات کو ختم کرنیکی کوشش کی مگر نجم سیٹھی کا یہ ٹویٹ انہی کے گلے پڑ گیا۔

اپنی ٹوئٹ میں نجم سیٹھی نے لکھا کہ کالعدم ٹی ٹی پی نے مختلف معاہدے توڑنے پر پاکستان کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ پر حملوں کا اعلان کیا تھا، پی ایس ایل کو ان سے کوئی خطرہ نہیں، یہ جاری رہے گا۔

FpOtOQ8aQAIb8mN

نجم سیٹھی کی اس ٹوئٹ پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی گئی اور پھر انہوں نے اسے ڈیلیٹ کردیا۔ اگرچہ نجم سیٹھی نے ٹویٹ ڈیلیٹ کردی لیکن اس کے باوجود وہ شدید تنقید کی زد میں ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1626834356156375040
اس پر راجہ فیصل نے کہا کہ سمجھ نہیں آ رہی اس ٹویٹ پہ قوم کو مبارکباد دوں یا ماتم مناؤں۔ مقتدر حلقوں کے کان میں جو لوگ جانتے بُوجھتے اپنے مفاد کی خاطر غلط سیاسی مشورے دے کے مُلک کا بیڑہ غرق کرتے ہیں، جب اُنہیں کیک میں سے اپنا ٹُکڑا مل جائے تو وہ ایسے ہیں کرتے ہیں۔ یااللہ مشورے لینے والوں کو عقل دے۔

https://twitter.com/x/status/1626879633307369473
وقار ملک نے کہا میں آپکو پورے یقین سے کہتا ہوں کہ اگر ایسی ٹویٹ تحریک انصاف سے جڑی کسی بھی شخصیت نے کی ہوتی تو اب تک انہیں اٹھا لیا گیا ہوتا اور ننگا کرکے کرنٹ لگایا جارہا ہوتا اور اسکی ویڈیو ریکارڈنگ کی جارہی ہوتی لیکن یہ بغل بچہ لاڈلہ ہے اسلئے 100 خون معاف!

https://twitter.com/x/status/1626868359013736449
شعیب قدیر نے کہا کہ آپ کو ایسی ٹوئٹ کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1626847615290691584
اینکر عمران ریاض نے کہا کیا واقعی پی ایس ایل 8 سے پہلے کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے نجم سیٹھی صاحب کو یقین دہانی کرائی ہے؟

https://twitter.com/x/status/1626868653797920770
صحافی احتشام الحق نے لکھا نجم سیٹھی کو کیسے پتہ ہے کہ ٹی ٹی پی اداروں پر حملے کریں گے اور پی ایس ایل کو کچھ نہیں کہیں گے؟

https://twitter.com/x/status/1626882856910823424
عباد فاروق نے لکھا اس بیان سے لگتا ہے نجم سیٹھی ایک نہیں دو پاکستان کے حامی ہے ! مطلب انتہائی مضحکہ خیز بیان ہے ! پاکستان کو پیشہ ور جوکروں کے حوالے کیا گیا ہے !

https://twitter.com/x/status/1626894667458527232
صحافی ارسلان جٹ نے کہا یہ ٹویٹ تو ڈیلیٹ ہو گیا مگر نجم سیٹھی تک یہ معلومات کیسے پہنچی ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1626854215808155648
علی رضا نامی صارف نے کہا نجم سیٹھی یہ کہنا چارہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز پر حملے حلال اور پی ایس ایل میں حرام ہیں۔ گویا سیکیورٹی فورسز ہماری نہیں بلکہ بھارت کی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1626859790130376704
خواجہ آصف نے کہا یہ شخص سٹیٹ سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کاموازنہPSL سے کر رہا ھے.کہنےکامطلب ہے سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ پہ حملہ حلال ہے اور PSL پہ حرام. یہ ھماری فوج اور پولیس کی جانوں کوئی حرمت نہیں اطمینان ہے PSL محفوظ ہے۔ یہ ہے ہماری اشرافیہ صرف اپنا مفاد عزیز ہےقومی سلامتی اور قیمتی جانیں ڈسپوزیبل ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1626947215309537281
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
1najamsethitweettanqeeddd.jpg

گزشتہ روز کراچی پولیس آفس پر حملے کے بعد کراچی میں پی ایس ایل 8 کے میچز کے انعقاد پر خدشات بڑھ گئے جس پر نجم سیٹھی نے اپنی طرف سے ٹویٹ کرکے خدشات کو ختم کرنیکی کوشش کی مگر نجم سیٹھی کا یہ ٹویٹ انہی کے گلے پڑ گیا۔

اپنی ٹوئٹ میں نجم سیٹھی نے لکھا کہ کالعدم ٹی ٹی پی نے مختلف معاہدے توڑنے پر پاکستان کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ پر حملوں کا اعلان کیا تھا، پی ایس ایل کو ان سے کوئی خطرہ نہیں، یہ جاری رہے گا۔

FpOtOQ8aQAIb8mN

نجم سیٹھی کی اس ٹوئٹ پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی گئی اور پھر انہوں نے اسے ڈیلیٹ کردیا۔ اگرچہ نجم سیٹھی نے ٹویٹ ڈیلیٹ کردی لیکن اس کے باوجود وہ شدید تنقید کی زد میں ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1626834356156375040
اس پر راجہ فیصل نے کہا کہ سمجھ نہیں آ رہی اس ٹویٹ پہ قوم کو مبارکباد دوں یا ماتم مناؤں۔ مقتدر حلقوں کے کان میں جو لوگ جانتے بُوجھتے اپنے مفاد کی خاطر غلط سیاسی مشورے دے کے مُلک کا بیڑہ غرق کرتے ہیں، جب اُنہیں کیک میں سے اپنا ٹُکڑا مل جائے تو وہ ایسے ہیں کرتے ہیں۔ یااللہ مشورے لینے والوں کو عقل دے۔

https://twitter.com/x/status/1626879633307369473
وقار ملک نے کہا میں آپکو پورے یقین سے کہتا ہوں کہ اگر ایسی ٹویٹ تحریک انصاف سے جڑی کسی بھی شخصیت نے کی ہوتی تو اب تک انہیں اٹھا لیا گیا ہوتا اور ننگا کرکے کرنٹ لگایا جارہا ہوتا اور اسکی ویڈیو ریکارڈنگ کی جارہی ہوتی لیکن یہ بغل بچہ لاڈلہ ہے اسلئے 100 خون معاف!

https://twitter.com/x/status/1626868359013736449
شعیب قدیر نے کہا کہ آپ کو ایسی ٹوئٹ کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1626847615290691584
اینکر عمران ریاض نے کہا کیا واقعی پی ایس ایل 8 سے پہلے کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے نجم سیٹھی صاحب کو یقین دہانی کرائی ہے؟

https://twitter.com/x/status/1626868653797920770
صحافی احتشام الحق نے لکھا نجم سیٹھی کو کیسے پتہ ہے کہ ٹی ٹی پی اداروں پر حملے کریں گے اور پی ایس ایل کو کچھ نہیں کہیں گے؟

https://twitter.com/x/status/1626882856910823424
عباد فاروق نے لکھا اس بیان سے لگتا ہے نجم سیٹھی ایک نہیں دو پاکستان کے حامی ہے ! مطلب انتہائی مضحکہ خیز بیان ہے ! پاکستان کو پیشہ ور جوکروں کے حوالے کیا گیا ہے !

https://twitter.com/x/status/1626894667458527232
صحافی ارسلان جٹ نے کہا یہ ٹویٹ تو ڈیلیٹ ہو گیا مگر نجم سیٹھی تک یہ معلومات کیسے پہنچی ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1626854215808155648
علی رضا نامی صارف نے کہا نجم سیٹھی یہ کہنا چارہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز پر حملے حلال اور پی ایس ایل میں حرام ہیں۔ گویا سیکیورٹی فورسز ہماری نہیں بلکہ بھارت کی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1626859790130376704
غدار حرامی کنجر۔ نواز کتے کا زر خرید غلام
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
فوج کیخالف دن رات زہر اگل کر مائی بھی آئی ایس پی آر کو شکایتیں لگا رہی ہے۔
فوج کو شکایت نہیں لگا رہی۔ فوج کو ٹرول کر رہی ہے کہ یہ کن حرامی غدار کنجروں کو اپنے ساتھ مسلط کر دیا ہے ملک پر۔ غدار فوجی کتوں کا چمچہ
 
Meme

Minister (2k+ posts)

چلو فوج غدار ہے تو اپنے جیسے غداروں کو مسلط کرے گی لنگڑے اور اس کے دولے شاہ کے چوہوں کا کوئی مستقبل نہیں۔۔
کیا سمجھی ککڑِی۔۔۔
😉😉
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
چلو فوج غدار ہے تو اپنے جیسے غداروں کو مسلط کرے گی
چلو آج تجھ جیسے ڈھیٹ بغض عمرانی نے بھی یہ بات مان لی کہ یہ چوروں لٹیروں غداروں کا ٹولا اس غدار کتی فوج نے ملک پر مسلط کیا ہے
👍👍👍
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
لنگڑے اور اس کے دولے شاہ کے چوہوں کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔
بچو جی وہ تجھے عوام الیکشن میں بتائے گی کہ اس کا کتنا مستقبل ہے اور پی ڈی ایم مافیا کا کتنا مستقبل ہے۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
چلو آج تجھ جیسے ڈھیٹ بغض عمرانی نے بھی یہ بات مان لی کہ یہ چوروں لٹیروں غداروں کا ٹولا اس غدار کتی فوج نے ملک پر مسلط کیا ہے
👍👍👍
اوہ نشئیا کمنٹ غور سے پڑھا کر۔۔
پہلے بھی کہا ہے نیازی کو فوج لائی تھی اس کے ساتھ نہیں بنی تو شہباز کو لے آئِی۔

Simple!
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اوہ نشئیا کمنٹ غور سے پڑھا کر۔۔
پہلے بھی کہا ہے نیازی کو فوج لائی تھی اس کے ساتھ نہیں بنی تو شہباز کو لے آئِی۔

Simple!
تو اب غدار کتی فوج بھگت بھی تو رہی ہے۔ اچھا ہے مزید بھگتنے دو۔ رزلٹ الیکشن میں پتا چلے گا
 
Meme

Minister (2k+ posts)
بچو جی وہ تجھے عوام الیکشن میں بتائے گی کہ اس کا کتنا مستقبل ہے
بے شک
پتہ چل جائے گا نتیجہ پنجاب اسمبلی کے الیکشن جیسا ہوتا ہے یا ملتان اور کراچی جیسا ہوتا ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بے شک
پتہ چل جائے گا نتیجہ پنجاب اسمبلی کے الیکشن جیسا ہوتا ہے
بغض عمرانی کی یاددہانی کروا دوں۔
پنجاب کا ضمنی الیکشن پی ٹی آئی حمزہ ککڑی کی حکومت کے نیچے بھی جیت گئی تھی
 
Meme

Minister (2k+ posts)
بغض عمرانی کی یاددہانی کروا دوں۔
پنجاب کا ضمنی الیکشن پی ٹی آئی حمزہ ککڑی کی حکومت کے نیچے بھی جیت گئی تھی
تو؟؟
بعد میں جہاں جہاں عمران خود کھڑا نہیں ہوا تھا پی ٹی آئِی ہار گئی تھی۔۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تو؟؟
بعد میں جہاں جہاں عمران خود کھڑا نہیں ہوا تھا پی ٹی آئِی ہار گئی تھی۔۔
کھوتی کے بچے۔ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں عمران خود کھڑا نہیں ہوا تھا جو جولائی میں ہوا تھا

عمران ایک دوسرے ضمنی الیکشن میں کھڑا ہوا تھا جو اکتوبر میں ہوئے تھے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
تو اب غدار کتی فوج بھگت بھی تو رہی ہے۔ اچھا ہے مزید بھگتنے دو۔ رزلٹ الیکشن میں پتا چلے گا
تو؟؟
بعد میں جہاں جہاں عمران خود کھڑا نہیں ہوا تھا پی ٹی آئِی ہار گئی تھی۔۔
ایک بات کہوں میم تو عارف کو ککڑی کہتا ہے اور وہ تجھے بغض عمرانی مگر حقیقت میں تم دونوں کُڑک ککڑیوں کی طرح لڑتے ہو اب میرے پیچھے نہ پڑ جانا 😁
 
Meme

Minister (2k+ posts)
کھوتی کے بچے۔ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں عمران خود کھڑا نہیں ہوا تھا جو جولائی میں ہوا تھا

عمران ایک دوسرے ضمنی الیکشن میں کھڑا ہوا تھا جو اکتوبر میں ہوئے تھے
گٹر کے اندھے چوہے قومی اسمبلی کی نشستوں میں جہاں جہاں نیازی خود نہیں کھڑا ہوا تھا پی ٹِی آئی ہار گئی تھی، آخری الیکشن کراچی کے بلدیاتی انتخابات ہوئے تھے اس میں بھی پی ٹی آئی تیسرے نمبر پہ آئی تھی۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
گٹر کے اندھے چوہے قومی اسمبلی کی نشستوں میں جہاں جہاں نیازی خود نہیں کھڑا ہوا تھا پی ٹِی آئی ہار گئی تھی، آخری الیکشن کراچی کے بلدیاتی انتخابات ہوئے تھے اس میں بھی پی ٹی آئی تیسرے نمبر پہ آئی تھی۔
کسی کھوتی دے پتر
میں پنجاب کے ضمنی الیکشن کی بات کر رہا ہوں جہاں حمزہ ککڑی حکومت ہوئے بھی پی ٹی آئی با آسانی جیت گئی تھی۔ وہاں عمران کسی سیٹ پر کھڑا نہیں ہوا تھا
نوے دن میں پنجاب کا الیکشن ہونے جا رہا ہے۔ وہاں بھی عمران کہیں سے کھڑا نہیں ہو رہا
 
ابے گٹر کی چیچک زدہ چوہیا، کیا ملتان پنجاب میں نہیں ہے؟؟

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ابے گٹر کی چیچک زدہ چوہیا، کیا ملتان پنجاب میں نہیں ہے؟؟

الیکشن میں مختلف سیٹس پر ہار جیت نہیں ہوتی؟ الیکشن میں ٹوٹل رزلٹ کاؤنٹ ہوتا ہے۔ تو صرف پی ٹی آئی کی ہاری ہوئی سیٹیں گن رہا ہے۔ بغض عمرانی
اگر پنجاب کا ضمنی الیکشن پی ٹی آئی نے جیتا نہ ہوتا تو کبھی بھی حمزہ ککڑی کی حکومت پنجاب میں ختم نہ ہو سکتی۔ حرامی
 
Back
Top