چئیرمین سیلیکشن کمیٹی بننے پر شاہد آفریدی دلچسپ تبصروں کی زد میں

shah11h12h11.jpg

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی نےعبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔

عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی ہوں گے جب کہ عبد الرزاق، راؤ افتخار رکن اور ہارون رشید کنوینر ہوں گے۔

سوشل میڈیا صارفین نے شاہدآفریدی کو شدید تنقید کانشانہ بنایا اور کہا کہ یہ شاہد آفریدی کو انعام دیا گیا ہے نوازشریف کی خوشامد کا، انکا مزید کہنا تھا کہ جو بندہ خود صفر پر آؤٹ ہوکر پوری ٹیم کو مشکل میں ڈال دے وہ کیا بہترین ٹیم بنائے گا۔

اینکر عمران ریاض نے تبصرہ کرتے ہوئےلکھا کہ شاہد آفریدی سٹار ہیں۔ نوجوانوں میں بہت مقبول ہیں ۔ مگر قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر ہونے کے لیے موزوں نہیں لگتے۔
https://twitter.com/x/status/1606654819745370113
جمیل فاروقی نے لکھا کہ "سلیکٹرز" نے شاہد خان آفریدی کو "چیف سلیکٹر" نامزد کردیا - اعلان ختم ہوا
https://twitter.com/x/status/1606598770816208897
فیاض شاہ نے تبصرہ کیا کہ حضور یہ ہیں وہ ذرائع جن کی وجہ سے شاہد آفریدی چیف سلیکٹر بنا ہے
https://twitter.com/x/status/1606595158266593281
اسکا مزید کہنا تھا کہ شاہد آفریدی اگر اپنی محنت سے چیف سلیکٹر بنتا تو ہم سب مبارکباد دیتے لیکن یہ کم ظرف بُوٹ پالش اور منافقت سے بنا ہے۔ عمران خان کے دور میں یہ ہر 10 دن بعد حکومت پر تنقیدی ٹویٹس کرتا تھا۔ شہبازشریف کو بہترین ایڈمنسٹریٹر کا خطاب دے کر ویلکم کیا اور پھر کبھی حکومت مخالف ٹویٹ نہیں کی۔
https://twitter.com/x/status/1606600356473245696
فیصل منہاج کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے شاہد خان آفریدی کو اپنی تعریف کرنے پر نوازدیا ـ
https://twitter.com/x/status/1606582955031564291
ساجد کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت آئے تو نجم سیٹھی کو صرف شاہد آفریدی کو چیف سلیکٹر بنانے پر عمر قید ہونی چاہیئے باقی حساب اپنی جگہ
https://twitter.com/x/status/1606613773468549121
رفیق احمد کا کہنا تھا کہ ثنا میر کی ایک دن کی زندگی شاہد آفریدی کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔۔
https://twitter.com/x/status/1606572352984289280
ایک سوشل میڈیا صارف نے تبصرہ کیا کہ کرکٹ کی دنیا میں "صفر" پر آؤٹ ہونیوالوں میں دوسرے نمبر پر آنیوالا شاہد آفریدی اب ہماری قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر ہے تالیاں ۔۔!
https://twitter.com/x/status/1606709874561277953
ارسلان جٹ نے لکھا کہ شاہد خان آفریدی کو شہباز شریف کی دن رات تعریفوں کا صلہ مل گیا۔
https://twitter.com/x/status/1605608374019788803
سیدذیشان عزیز نے لکھا کہ جو لوگ کہتے تھے شاہد آفریدی "نیوٹرل" ہے وہ لوگ کہاں ہیں؟
https://twitter.com/x/status/1606592825516101633
ایک اور سوشل میڈیا صارف نے تبصرہ کیا کہ اب تو سمجھ آگئی ہوگی کہ شاہد آفریدی کے نزدیک شہباز شریف کیوں اتنے اچھے ایڈمنسٹریٹر تھے۔۔؟ یقین دہانی پہلے ہی کروائی جا چوکی تھی جناب
https://twitter.com/x/status/1606620574175854595
 
Last edited:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
shahiafb11.jpg

Jayasuriya played a lot more matches than this blind slogger.
Afridi was the most overrated cricketer Pakistan ever saw. Only thing that he had was unpredictability. ANd that hurt Pakistan more often than it helped.

Academically, hes not even done high school.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کتے کو ہڈی مل گئی کتا خوش ہے لوگوں کو کیا پرابلم ہے کتے کی ہڈی ُاور خوشی سے کتے کو ہڈی سے خوش دیکھ کر خوش ہونا چاہے کتا خوش ہے تو لوگوں کو بھی خوش ہونا چاہے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
نیازی کے کتے گندی ویڈیوز اور آڈیوز سننے کے بعد بھی شیطان نیازی کو سپورٹ کر رہے ہیں۔
کتنے گھٹیا ہو تم لوگ۔
تمہیں نقلی وڈیو تو نظر آگئی جو نانی چار سو بیس نے بنوائی ہے مگر نانی چار سو بیس کا قطر کا سفر اور قطری کی رکھیل بننا نظر نہیں آیا اس وقت تمہار اخلاق اور اعلی پن سو کیوں گیا تھا ویسے میں تمہیں کتا اورگھٹیا نہیں کہوں گا بس خود ہی آئینہ دیکھ لو
 
eccentric

MPA (400+ posts)
نیازی کے کتے گندی ویڈیوز اور آڈیوز سننے کے بعد بھی شیطان نیازی کو سپورٹ کر رہے ہیں۔
کتنے گھٹیا ہو تم لوگ۔
Jb tak niazi tumhari ar tumhry najaiz Abu Establishment ki thook rh ha jb tk Niazi hi Niazi jb Saray Bharw** dafan honaingy phr Niazi ko retire krndngy. Mubarak ho altaf kalia ab bhens sa saand bn chuka ha, haram k loothray Charon taraf sa latak rhy hn?
 
ProPakistanii

Senator (1k+ posts)
نیازی کے کتے گندی ویڈیوز اور آڈیوز سننے کے بعد بھی شیطان نیازی کو سپورٹ کر رہے ہیں۔
کتنے گھٹیا ہو تم لوگ۔
Mehrunissa safdar/maryam ki shadi ky 4 maa bad paida hui thi, tum logon ko sharam kab ayegi?
 
alicekim

Senator (1k+ posts)
How can you support Kaptaan after failed appointment of COAS attempt , after failed dissolution of Punjab Assembly , after failed defence of leaked audio ???
 
Back
Top