پی پی،ن لیگ کا پی ٹی آئی کے حصے کی مخصوص نشستوں کامطالبہ تنقید کی زد میں

10ptikiseateinnnk.png


پہلے سیٹوں پر ڈاکہ مارا پھر پی ٹی آئی کے لوگ اپنی پارٹیوںمیں شامل کئے اور اب مخصوص نشستیں بھی کھانا چاہتےہیں: سوشل میڈیا صارف

ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں تحریک انصاف کے حمایتی آزاد امیدوار سب سے بڑا فاتح گروپ کی صورت میں سامنے آئے تھے جس نے جس نے قومی اسمبلی میں 93، پنجاب اسمبلی میں 116، سندھ میں 11 اور کے پی میں 85 نشستیں حاصل کی تھیں۔آزاد اراکین کے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے بعد مخصوص نشستوں کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواست دی تھی تاہم متعدد اجلاسوں کے باوجود کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا۔

دوسری طرف الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی طرف سے خواتین واقلیتوں کی مخصوص نشستوں سے متعلق دائر درخواست پر آج چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے سماعت کی لیکن فیصلہ نہ ہو سکا۔ دوسری طرف مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے الیکشن کمیشن کو درخواست دی گئی ہے کہ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دی جائیں ۔

ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کی طرف سے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کرنے پر سینئر کورٹ رپورٹ ثاقب بشیر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پیغام میں لکھا: ویسے سیاسی " سپورٹس مین سپرٹ " بھی کوئی چیز ہوتی ہے! ٹیکنیکلی پاکستان تحریک انصاف کو ملنے والی مخصوص نشستیں نون لیگ ، پی پی پی اور ایم کیو ایم لینے الیکشن کمیشن پہنچے گئے ہیں، ویسے اخیر ای ہو گئی!

https://twitter.com/x/status/1762453732044759354
ثاقب بشیر کے پیغام پر ردعمل میں سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے ملک کی تینوں بڑی جماعتوں پر شدید تنقید کی گئی۔ اکبر نامی سوشل میڈیا صارف نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا: اور پھر دانشور کہتے ہیں عمران خان ان کے ساتھ کیوں نہیں بیٹھتا؟ پہلے سیٹوں پر ڈاکہ مارا پھر تحریک انصاف کے لوگ توڑے، اپنی پارٹیوںمیں شامل کئے اور اب تحریک انصاف کی مخصوص نشستیں کھانا چاہتےہیں۔ کسی دانشور نے ان پارٹیوں کو ایسا کرنے سے نہیں روکا، سارے مشورے عمران خان کے لئے ہیں!

https://twitter.com/x/status/1762456179903447302
ذوالقرنین رانجھا نے لکھا: یہ لوگ الیکشن کمیشن میں خود نہیں گئے بلکہ ان کو بھیجا گیا ہےم جیسے اکبر ایس بابرکو بھیجا گیا تھا ،اس میں حیرانی والی کیا بات ہے !

https://twitter.com/x/status/1762458578546221386
ایک صارف نے لکھا: ان کی اوقات کے باہر کی باتیں ہیں۔ یہ حکم آرہے ہیں، اور بس!

https://twitter.com/x/status/1762474797152223392
محمد عمران نے لکھا: بشیرصاحب آپ بھی کمال کرتے ہیں، پہلے جو سیٹیں ان کے پاس ہیں کیا وہ ان کی اپنی ہیں ؟ وہ بھی تو پی ٹی آئی کی ہیں، مفت کا مال ہے، لے لے، ان کا دل نہیں بھر رہا، اس لیے وہ بھی ان کو چاہیے ہیں!

https://twitter.com/x/status/1762455987850444873
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The two corrupt dynastic parties stole billions of dollars from Pakistan.Stealing PTI’s reserve seats is a minor issue for them.They have no shame.
 

Pakcola

Senator (1k+ posts)
تنقید سے اثر ان کو ہوتا ہے جن کو عوام سے ووٹ لینا ہوتا ہے ، یہ تو ختم ہو چکے
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
یہ مان لینے کے بعد کہ ان کا مینڈیٹ ساٹھ فیصد جعلی ہے اور ایم کیو ایم کا سو فیصد جعلی۔ اس کے باوجود ان کا پیٹ نہی بھرا۔ اب یہ ریزرو سیٹیں لینا چاہتے ہیں۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
The two corrupt dynastic parties stole billions of dollars from Pakistan.Stealing PTI’s reserve seats is a minor issue for them.They have no shame.
Two dynastic parties are looters and dacoits but third party is corrupt General’s party and the third and third class party of third class corrupt traitor members is the biggest looter party among them
 

ranaji

President (40k+ posts)
کھسرے کو مخصوص سیٹ نہیں مخصوص ڈک کی ضرورت ہے آج کل گل خان اور ڈیوڈ اپنا علاج کرارہے ہیں
بیچاروں کو کثرت استعمال دے
ED
کی پرابلم ہوچکی ہے