Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی وی پر شہیدوں اور نمازجنازہ کو موضوع بناکر کس طرح تمسخر اڑایا جارہاہے؟رضی دادا کا اپنے کینیڈا کے دوست کا حوالہ دیکر دعویٰ
مجھے کینیڈا میں ایک دوست نے کہا کہ کینیڈا میں غائبانہ نماز جنازہ ہورہا تھا، پہلےامام کو 4 کا نمازجنازہ پڑھنے کا کہاگیا پھر کہا گیا کہ2 کا پڑھ دو۔ اس پر امام صاحب بولے کہ مجھے تو 4 کا پڑھنے کیلئے بلایا گیا تھا۔ رضی دادا
پہلے شہیدوں کا تمسخر اڑایا جا رہا تھا اب غائبانہ نمازِجنازہ کو موضوع بحث بنا کر تمسخر اڑایا جا رہا ہے اور جھوٹ بولا جا رہا ہے۔
یہ پی ٹی وی نہیں مسلم لیگ ن کا چینل بن چکا ہے
https://twitter.com/x/status/1863122728066158642

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/wrFm4kh/raizh1i11.jpg