پی ٹی وی نے اسدقیصر کی تقریر روک کر بلڈ پریشر سے متعلق پروگرام چلادیا

asda11h11h31.jpg

اسد قیصر کا دھاندلی کا تذکرہ، پی ٹی وی نے تقریر روک کر بلڈ پریشر سے متعلق پروگرام چلادیا

تفصیلات کے مطابق اسد قیصر نے بات شروع کی کہ کیسے دباؤ ڈال کر پارٹی بدلنے کا کہا گیا اور کیسے دھاندلی ہوئی۔۔ اسکے ساتھ ہی پی ٹی وی نے انہیں کٹ کر دیا۔ بلڈ پریشر سے متعلق ایک پروگرام چلادیا۔
https://twitter.com/x/status/1764566602161230319
اسد قیصر نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ کیسے ان سے پارٹی چھڑوانے کی کوشش کی گئی، انہیں پرویز خٹک کیساتھ ملکر نئی پارٹی بنانے کی کوشش کی گئی اور انکار پر انکے ساتھ کیا وہا۔

انکا کہنا تھا کہ ہمارا مینڈیٹ چھینا گیا، جب تک ہمارا مینڈیٹ واپس نہیں ہوتا ہم حکومت نہیں کرنے دیں گے۔ جس عمران خان نے پاکستان کو دنیا میں مقام دلایا اس کو غدار اور دہشتگرد ڈکلیئر کیا جارہا ہے

اسدقیصر نے مزید کہا کہ پہلے تو میں سائفر پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتا ہوں۔ جس سائفر کو یہ جھوٹا کہہ رہے تھے، آج اس سائفر کو بنیاد بنا عمران خان کے خلاف 14 گھٹنے ٹرائل ہوتا ہے اور اس کیس میں عمران خان کے خلاف سزا کو کیش کرتے ہیں

انکا کہنا تھا کہ آسان تھا کہ عمران خان باہر چلا جاتا لیکن وہ یہیں ہے، ڈٹ کر کھڑا ہے، کمپرومائز نہیں کرے گا، نہ وہ جھکے گا نہ ہم جھکیں گے، یہاں جو ارکان آئے ہیں وہ ’’کندن‘‘بن کر آئے ہیں
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اصل میں کالے شاہ کنجر مثلی میرا ثی چوڑے زانی شرابی حرامی دولے شاہ کے چوہے کو آج کل ہائپر ٹینشن اور ڈیپریشن کی بیماری ہوچکی ہے اور ہالینڈ سے ایک وٹنری کو بلایا گیا ہے جو سور کا علاج کرنے میں ماہر ہے اس لئے پی ٹی وی کا مثلہ یہی ہے آج کل
 

Back
Top