پی ٹی آئی کے 3 رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر کا ایک جیسا متن

bhaagi11h131.jpg

گوجرانوالہ، وزیر آباد میں درج 3 دلچسپ مقدمے، تینوں کا متن ایک ہی جس سے لگتا ہے کہ ان مقدمات کا متن ایک ہی شخص نے ٹائپ کیا ہے۔تینوں میں ایک لائن مشترک ہےکہ "بھاگ جاؤ پولیس آگئی ہے"۔

وزیرآباد میں محمد احمدچٹھہ کے والد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا جو محمداحمد چٹھہ کے والد حامدناصر چٹھہ کے خلاف درج کیا گیا اس میں لائن یہ ہے کہ شور مچانا شروع کردیا کہ بھاگ جاؤ پولیس آگئی ہے۔

اسی طرح سابق ایم این اے میاں طارق کی بیوی اور بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا کہ شور مچانا شروع کریدا کہ طارق بھاگ جاؤ، پولیس آ گئی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1739354641891279227
اسی طرح ناصر چیمہ کے کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا کہ شور مچانا شروع کردیا کہ جمال بھاگ جاؤ، پولیس آ گئی ہے

سابق اسپیکر حامد ناصر چٹھہ، سابق ایم این اے میاں طارق فیملی، سابق ایم پی اے ناصر چیمہ فیملی ملزم ہیں
 

Back
Top