پی ٹی آئی کے پرندے آزاد ہیں، خواجہ آصف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کے پاس سارے پرندے ہی اکٹھے ہوئے ہوئے ہیں اور وہ اب آزاد ہیں تو پرندے تو شام کو اُڑ جایا کرتے ہیں اور وہ بیٹھنے کیلئے کوئی پھلدار درخت ہی ڈھونڈیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف
https://twitter.com/x/status/1939654112121065529
پی ٹی آئی نے ایک عرصہ دراز تک پارٹی الیکشن نہیں کرائے جو مقدمہ بازی کی وجہ بنی اور کبھی اِنکا نام پی ٹی آئی کبھی سنی اتحاد کونسل کبھی کیا تو کبھی کیا ہو جاتا ہے، مجھے تو دو تین سال سے سمجھ نہیں آ رہی کہ اس پارٹی کا نام کیا ہے شناخت کیا ہے، کسی کو کچھ پتہ نہیں، خواجہ آصف
https://twitter.com/x/status/1939655833849139328

الیکشن کے بعد یہ انڈرسٹینڈنگ ہے کہ پنڈی اور اسلام آباد میں ایسا رشتہ ہونا چاہیئے جس سے ملک کو نقصان نہ ہو۔ خواجہ آصف وزیر دفاع

https://twitter.com/x/status/1939733723538227642
 
Last edited by a moderator:

Back
Top