پی ٹی آئی کے ارکان سندھ اسمبلی نے اپنے استعفے عمران خان کو پیش کردیے

Geo

Senator (1k+ posts)
پاکستانی آئین و قانون میں اسمبلیوں کی تحلیل کیلئے پارلیمان میں ووٹنگ نہیں کروائی جاتی۔
صوبائی اسمبلی کی تحلیل وزیر اعلی کا اختیار ہے جیسے قومی اسمبلی کی تحلیل وزیر اعظم کا اختیار۔ اسلئے تحلیل کا فیصلہ تو ہو چکا ہے جب وزیر اعلی پنجاب و کے پی کے نے یہ فیصلہ عمران خان کے فیصلے سے مشروط کر دیا ہے۔ اب پارلیمانی پارٹی سے مشاورت صرف اس بات پر ہونی ہے کہ دونوں صوبوں میں ایک ساتھ تحلیل کیلئے کونسی تاریخ زیادہ بہتر رہے گی۔

تحلیل کا فیصلہ پہلے ہو چکا اور مشاورت اب ہو رہی ہے
حالانکہ مشاورت تو تحلیل کا فیصلہ کرنے سے پہلے ہونی چاہیے تھی
باقی ایک ہفتہ آگے یا پیچھے اس سے کیا فرق پڑتا ہے

Geo

Senator (1k+ posts)
لوگوں کی زیادہ تعداد اپنے خلاف دیکھ کر حکومت الیکشن کو مزید التوی میں ڈالے گی یا کروانے میں جلدی کریگی؟ ظاہر ہے وہ التوی میں ڈالے گی اور اس نے وہی کیا

مطلب پی ٹی آئی والے اتنے بیوقوف ہیں کہ زیادہ لوگ لا کر انتخابات کو التوا میں ڈال دیا

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

یہ تو اب پتہ چلا کہ پاکستان میں ووٹر کی مرضی کے نتائج ہوتے ہیں
حالانکہ دھاندھلی دھاندھلی کا شور تو سب سے زیادہ پی ٹی آئی والے مچا رہے تھے

دھاندلی ایک حد تک ہی ہو سکتی ہے۔ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں الیکشن کمیشن اس وقت کی صوبائی حکومت سب پی ٹی آئی کیخلاف تھے۔ لیکن وہ پھر بھی جیت گئی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تحلیل کا فیصلہ پہلے ہو چکا اور مشاورت اب ہو رہی ہے
بالکل تحلیل کا فیصلہ ہو چکا ہے۔ مشاورت اب صرف تحلیل کی تاریخ پر ہونی ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

مطلب پی ٹی آئی والے اتنے بیوقوف ہیں کہ زیادہ لوگ لا کر انتخابات کو التوا میں ڈال دیا

پی ٹی آئی نہیں آپ بیوقوف ہیں جو سمجھتے ہیں کہ اور زیادہ لوگ آجاتے تو حکومت نے ڈر کر الیکشن جلدی کروا دینے تھے
 
Geo

Senator (1k+ posts)
دھاندلی ایک حد تک ہی ہو سکتی ہے۔ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں الیکشن کمیشن اس وقت کی صوبائی حکومت سب پی ٹی آئی کیخلاف تھے۔ لیکن وہ پھر بھی جیت گئی

اصل دھاندھلی تو عام انتخابات میں ہوتی ہے
ضمنی انتخابات میں تو صرف یہ چھوٹے چھوٹے بونے اپنے قسمت آزماتے رہتے ہیں

Geo

Senator (1k+ posts)
پی ٹی آئی نہیں آپ بیوقوف ہیں جو سمجھتے ہیں کہ اور زیادہ لوگ آجاتے تو حکومت نے ڈر کر الیکشن جلدی کروا دینے تھے

اگر ایسا نہیں تو پھر یہ لوگ لانے کا کیا فائدہ
اسمبلیاں تو وہ یہ سب کئے بغیر بھی تحلیل کر سکتے تھے

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

اصل دھاندھلی تو عام انتخابات میں ہوتی ہے
ضمنی انتخابات میں تو صرف یہ چھوٹے چھوٹے بونے اپنے قسمت آزماتے رہتے ہیں

پھر تو پی ٹی آئی کو عام انتخابات سے دور بھاگنا چاہیے مگر یہ تو جلد از جلد انتخابات مانگ رہے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

اگر ایسا نہیں تو پھر یہ لوگ لانے کا کیا فائدہ
اسمبلیاں تو وہ یہ سب کئے بغیر بھی تحلیل کر سکتے تھے

کچھ کام
Symbolic
بھی کرنے ہوتے ہیں تاکہ سب کو نظر آجائے کہ عوام کہاں کھڑی ہے۔ امپورٹڈ حکومت جب اپوزیشن میں تھی تو اتنے بندے بھی اکٹھے نہیں کر سکی تھی جو عمران اپنے ایک جلسے میں کر لیتا ہے
 
Geo

Senator (1k+ posts)
پھر تو پی ٹی آئی کو عام انتخابات سے دور بھاگنا چاہیے مگر یہ تو جلد از جلد انتخابات مانگ رہے ہیں

عام انتخابات سے ہی امید رکھ سکتے ہیں ناں
اب بغیر انتخابات کے تو حکومت میں آنے سے رہے

Geo

Senator (1k+ posts)
کچھ کام
Symbolic
بھی کرنے ہوتے ہیں تاکہ سب کو نظر آجائے کہ عوام کہاں کھڑی ہے۔ امپورٹڈ حکومت جب اپوزیشن میں تھی تو اتنے بندے بھی اکٹھے نہیں کر سکی تھی جو عمران اپنے ایک جلسے میں کر لیتا ہے

عمران تو ہمیشہ کہتا تھا کہ مقصد انتخابات کی تاریخ لینا ہے
ورنہ کوئی اور فائدہ کیا ہے اس سب کا
حقیقت تو یہی ہے کہ نیازی ناکام ہوگیا ہے

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
حقیقت تو یہی ہے کہ نیازی ناکام ہوگیا ہے
حقیقت تو یہی ہے کہ پورا پاکستان ناکام ہو گیا ہے مگر تجھے صرف عمران خان و پی ٹی آئی کو ناکام دیکھنا ہے۔ بغض عمرانی ٹرول
 
Geo

Senator (1k+ posts)
حقیقت تو یہی ہے کہ پورا پاکستان ناکام ہو گیا ہے مگر تجھے صرف عمران خان و پی ٹی آئی کو ناکام دیکھنا ہے۔ بغض عمرانی ٹرول

پچھلے چھ ماہ سے نیازی نے ہی تو آسمان سر پر اٹھا رکھا ہے
کہ میں یہ کردونگا اور وہ کردونگا
لیکن کر کچھ بھی نہیں سکا