پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں چھین کر زیادتی کی گئی، حافظ نعیم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں چھین کر زیادتی کی گئی یہ نشستیں پی ٹی آئی کا حق تھا لیکن سپریم کورٹ سے ایک جعلی فیصلہ کروا کر یہ سیٹیں کسی اور کو دلوا دی گئیںمفتی نعیم
https://twitter.com/x/status/1939530134307926447
ہم سمجھتے رہے پی ٹی آئی کے 32 لوگ دباؤ کی وجہ سے نہیں آئے، حافظ نعیم
https://twitter.com/x/status/1939279544839500031
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
PTI doesn't need empathetic comments from a hypocritical party spokesperson.
غضب خدا کا - کون کون سی زیاستی عمران خان کے ساتھ نہیں ہوئی

دیکھو یار جیل میں کسی مشٹنڈے میجر نے دشکر - بلدکر - شاشرک شوشنڑ اور پتا نہیں کیا کیا کر دیا اس بیچارے کے ساتھ
☹️☹️☹️


 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
This guy pretends to be the good guy but is in bed with corrupt establishment.

مجھے یقین ہے کہ پانی زیادہ گندا ہوتا ہو گا اس لئے
اس کے بعد روٹی بھی تو کھانی ہوتی ہے خان صاب نے

یہ بھی ایک زیاستی ہے خان صاب کے ساتھ
☹️ ☹️ 😪😪

GuoO2C0WsAAkZM3
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
غضب خدا کا - کون کون سی زیاستی عمران خان کے ساتھ نہیں ہوئی

دیکھو یار جیل میں کسی مشٹنڈے میجر نے دشکر - بلدکر - شاشرک شوشنڑ اور پتا نہیں کیا کیا کر دیا اس بیچارے کے ساتھ
☹️☹️☹️


Gqm58DGXQAAm_WX
 

Back
Top