پی ٹی آئی کی حمایت سے جیتنے والے چوہدری الیاس کیا ق لیگ کا حصہ بن گئے ہیں؟

chaudhryilah1.jpg

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی حمایت سے جیتنے والے ایک اور امیدوار چوہدری الیاس کی ق لیگ میں شمولیت ظاہر کردی۔۔ چوہدری الیاس کا ق لیگ کا حصہ بننے کا نوٹیفکیشن منظرعام پر

ایک سوشل میڈیا صارف نے چوہدری الیاس کا بیان شئیر کیا جس میں انکا کہان تھا کہ الیاس چوہدری نے کل ہی تردید کی تھی پروپیگنڈہ کی لیکن الیکشن کمیشن نے الیاس چوہدری کو ق لیگ میں جوائن کرنے کا نوٹیفکیشن نکال رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ہی کام بلوچستان میں پی ٹی آئی ایم این اے عادل خان بازئی سے بھی کیا گیا تھا عادل بازئی ن لیگ میں شمولیت سے انکاری تھا لیکن الیکشن کمیشن نے ن لیگ میں شمولیت کا نوٹیفکیشن نکال دیا تھا یہ سب مخصوص نشستوں کے حصول کے کھیل کا حصہ ہے
https://twitter.com/x/status/1766134389082140786
احمد بوبک نے چوہدری الیاس کا ایک اور ویڈیو پیغام شئیر کیا جس میں چوہدری الیاس کہتے ہیں کہ میں عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا، اب وقت تحریک انصاف کا ہے
https://twitter.com/x/status/1766384342995968429
صحافی احمد وڑائچ نے اس پر کہا کہ چودھری الیاس ق لیگ میں شامل ہو چکے ہیں، ان کی شمولیت کے بعد ق لیگ کو قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست ملی۔ یہ پروپیگنڈہ نہیں حقیقت ہے، الیکشن کمیشن سے چیک کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ سب باتیں فضول ہیں کہ کھڑا ہوں، کھڑا رہوں گا۔
https://twitter.com/x/status/1766414397113541108
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
...is baar ISI nay tareeqa e wardaat badal diya hai.
Martial law lag chuka hai magar choon ki Gaand mein gooda nahi ....
is liay Adliya, Adalatein aur Sarkaari Afsraan k zaree,ay ye kaam kiya hai.
 

Back
Top