پی ٹی آئی کوجلسہ کی اجازت نہیں توکوئی جماعت جلسہ نہیں کرسکتی،لاہورہائیکورٹ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

نومئی کا واقعہ لبرٹی چوک سے شروع ہوا تھا، تحریک انصاف کو وہاں جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے، ڈپٹی کمشنر لاہور

لبرٹی چوک میں تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہیں تو پھر کسی سیاست جماعت کو لبرٹی چوک میں جلسے کی اجازت نہیں ہو گی، جسٹس راحیل کامران

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو 15 اکتوبر کے جلسے کےلیے متبادل جگہ کی درخواست آج ہی ڈی سی لاہور کو دینے کی ہدایت کردی،،،2 بجے تک متبادل جگہ کی درخواست دیں،، اگر متبادل جگہ پر بھی اجازت نہیں ملتی تو کوئی جماعت شہر میں جلسہ نہیں کر سکے گی،، جسٹس راحیل کامران شیخ

جسٹس راحیل کامران شیخ کا بڑا حکم،،، اگر لبرٹی چوک پر تحریک انصاف جلسہ نہیں کر سکتی تو آئیندہ کوئی سیاسی جماعت بھی کوئی جلسہ نہیں کر سکتی،، تحریک انصاف کو اگر لاہور میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں تو پھر کوئی سیاسی جماعت بھی جلسہ نہیں کرسکے گی،،

https://twitter.com/x/status/1712699752641692060
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

میری دانست میں یہ ہو گا....... لبرٹی چوک کے متعلق آج تو ان جج صاحب کا فیصلہ نافذ العمل ہو جائے گا کہ اگر پی ٹی آئی یہاں جلسہ نہیں کر سکتی تو نونی بھی نہیں کر سکیں گے . لیکن جس دن بھی نونیوں نے یہاں جلسہ کرنا ہو گا وہ اس سنگل بنچ کے آرڈر کو دو ممبر ڈویژنل بنچ سے معطل کروا لیں گے . بنچ ان کی مرضی کا بنے گا یعنی مقبول باقر نجفی اور عالیہ نیلم اور اسکے بعد چراغوں میں روشنی نہیں رہے گی
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Dr Sahab ki baat say muttafiq hoon. Judge sahab ko faisala ye dena chahiay tha ki Jalsa PTI bhi kare gi aur doosri jamatein bhi har soorat. Lekin Sahab nay Dandi maar di.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی بھی حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد جج موجود ہیں سارے ہی کنجر اور چکلے والے اور کرپٹ اور کرپشن والوں اور زانیوں شرابیوں حرامیوں کنجروں غداروں مثلیوں میراثیوں چوڑوں کے پالتو کتے نہیں شاید اسی لئے اللہ نے پاکستان کو ابھی تک قائم رکھا ہوا ہے
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
PTI doesn't need to do any jalsa. The main focus should be to keep in the election contest. The napak fauj and PDM are intent on trying to ban them.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

میری دانست میں یہ ہو گا....... لبرٹی چوک کے متعلق آج تو ان جج صاحب کا فیصلہ نافذ العمل ہو جائے گا کہ اگر پی ٹی آئی یہاں جلسہ نہیں کر سکتی تو نونی بھی نہیں کر سکیں گے . لیکن جس دن بھی نونیوں نے یہاں جلسہ کرنا ہو گا وہ اس سنگل بنچ کے آرڈر کو دو ممبر ڈویژنل بنچ سے معطل کروا لیں گے . بنچ ان کی مرضی کا بنے گا یعنی مقبول باقر نجفی اور عالیہ نیلم اور اسکے بعد چراغوں میں روشنی نہیں رہے گی

یہ بھی آپکی خوش گمانی ہے کہ ن-لیک کے جلسے کے لیے دو ممبرز بنچ بنے گا؟ یہ غنڈے اسکی ضرورت ہی محسوس نہیں کرتے ۔۔ یہ سپریم کورٹ کا حکم ہوا میں اڑا دیتے ہیں تو ہائیکورٹ کی کیا اہمیت ؟
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بھی آپکی خوش گمانی ہے کہ ن-لیک کے جلسے کے لیے دو ممبرز بنچ بنے گا؟ یہ غنڈے اسکی ضرورت ہی محسوس نہیں کرتے ۔۔ یہ سپریم کورٹ کا حکم ہوا میں اڑا دیتے ہیں تو ہائیکورٹ کی کیا اہمیت ؟

وہ تو ٹھیک ہے لیکن دفتری زبان میں ایک فقرہ استعمال ہوتا ہے "فائل کا پیٹ بھر دیا" . ان کی صفوں میں شاید کوئی جہاندیدہ لوگ بس فائل کا پیٹ بھرنے کے لیے تردد کر لیں
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
patwari leaders is per bhi khush ho rahay hongay.

chalo acha hai jalsoo se jaan chootay gi

نومئی کا واقعہ لبرٹی چوک سے شروع ہوا تھا، تحریک انصاف کو وہاں جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے، ڈپٹی کمشنر لاہور

لبرٹی چوک میں تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہیں تو پھر کسی سیاست جماعت کو لبرٹی چوک میں جلسے کی اجازت نہیں ہو گی، جسٹس راحیل کامران

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو 15 اکتوبر کے جلسے کےلیے متبادل جگہ کی درخواست آج ہی ڈی سی لاہور کو دینے کی ہدایت کردی،،،2 بجے تک متبادل جگہ کی درخواست دیں،، اگر متبادل جگہ پر بھی اجازت نہیں ملتی تو کوئی جماعت شہر میں جلسہ نہیں کر سکے گی،، جسٹس راحیل کامران شیخ

جسٹس راحیل کامران شیخ کا بڑا حکم،،، اگر لبرٹی چوک پر تحریک انصاف جلسہ نہیں کر سکتی تو آئیندہ کوئی سیاسی جماعت بھی کوئی جلسہ نہیں کر سکتی،، تحریک انصاف کو اگر لاہور میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں تو پھر کوئی سیاسی جماعت بھی جلسہ نہیں کرسکے گی،،

https://twitter.com/x/status/1712699752641692060
 
Jurist

Politcal Worker (100+ posts)

Last edited: