پی ٹی آئی کا ورکر ہماری شکلوں سے نفرت کرتا ہے،اعظم سواتی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ہم عمران خان کو کیسے جیل سے باہر نکالیں؟ جتنی بھی لیڈرشپ ہے عمران خان کا ورکر ان کی شکلوں سے نفرت کرتا ہے بشمول میرے،ہماری شکلوں سے نفرت ہے اور ایک ہی لیڈر ہے جس کا نام عمران خان ہے۔ تو پھر ہمیں کوشش کرنی چاہئے کہ عمران خان کو رہا کروانے کیلئے اپنی ساری انرجی اسکے اوپر لگادیں۔ اعظم خان سواتی
https://twitter.com/x/status/1904615075769352508
 

Back
Top