پی ٹی آئی کارکن شہربانو کے گھر پر پولیس کا دھاوا۔۔ والدہ اغوا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سرگودھا میں 20 سے 25 گاڑیوں میں پولیس اور نامعلوم افراد کا شہربانو کے گھر اور سکول کا محاصرہ۔۔ گھر اور سکول سیل کردیا گیا۔۔ والدہ کو اغوا کرلیا گیا۔۔۔ شہربانو کے والد کے مطابق وہ کسی تھانے میں موجود نہیں۔ عالیہ حمزہ

شہر بانو کی والدہ روبینہ تصور صاحبہ کو گھر سے اغوا کر لیا گیا ہے
انکے سکول اور گھر حتی کہ کچن کو بھی سیل کردیا گیا ہے
شہر بانو کے والد کے مطابق وہ کسی بھی تھانے میں موجود نہیں ہیں
وہ ایک نہایت شائستہ اور سلجھی ہو ئیں خاتون ہیں انکو فوری طور پر رہا کریں
https://twitter.com/x/status/1920426945323430081
ابھی موبائل چیک کیا تو پتہ چلا اس وقت 20-25 گاڑیوں میں نامعلوم افراد اور پولیس والے شہر بانو کے گھر اور سکول کا محاصرہ کر کے بیٹھ
https://twitter.com/x/status/1920418125327057173 https://twitter.com/x/status/1920434975221911731 https://twitter.com/x/status/1920543347904524293 https://twitter.com/x/status/1920532646863466926
 
Last edited by a moderator:

sumisrar

Minister (2k+ posts)
جو حالات ہیں مجھے پکا یقین ہو چکا ہے
کے عاصم یزید اور ہم نوا کوئی انڈین ایجنٹس ہیں

جو کسی طرح پاکستانی فوج کے جنرلز بن گئے ہیں

اور اب پاکستان کا بیڑا غرق کر رہے ہیں
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
India nay ajj 25 doron attacked keay hn, uss ko tu jawab nhi deya, Pakistani urton per hamla ker deya ha.
Ess sey pata chalta ha, Hakumat India kay sath jang ko kitna seriously lay rehe ha?
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
495867158_122214375536183395_1038298849960356492_n.jpg
 

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
پاکستان پر میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے، عدالتوں سے ملٹری کورٹس منظور کروا لیں، اڈیالہ کے راستے بند کر دیے، اور چھوٹی بچی شہر بانو کے گھر کا محاصرہ کر کے، اس کی والدہ کو غائب کر دیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1920434975221911731
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان پر میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے، عدالتوں سے ملٹری کورٹس منظور کروا لیں، اڈیالہ کے راستے بند کر دیے، اور چھوٹی بچی شہر بانو کے گھر کا محاصرہ کر کے، اس کی والدہ کو غائب کر دیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1920434975221911731
کمزور مخالف ہو تو فولاد ہے مومن
ہندو ہو سرکار تو اولاد ہے مومن
 

Back
Top